کبھی اینٹی امریکا اور اینٹی یورپ نہیں رہا،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ میں کبھی اینٹی امریکا اور اینٹی یورپ نہیں رہا، ہم دوستی کرنا چاہتے ہیں غلامی نہیں، امریکا روس سےتیل کم قیمت پر طےکرنے پر ناراض ہوا، حکومت کو ہٹانا ہی تھا تو مزید پڑھیں

موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

وفاقی حکومت نے موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل انعام غنی کو عہدے سے ہٹادیا۔ آئی جی موٹروے انعام غنی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا  جب کہ ایڈیشنل آئی جی خالد محمود کو آئی جی موٹروے کا مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کاسرکاری دفاتر میں ہفتے کی چھٹی بحال نہ کرنے کا اصولی فیصلہ

وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری دفاتر میں ہفتے میں بدستور 6 دن کام جاری رہے گا۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر میں ہفتے میں 6 دن کام جاری رہے گا، پیر سے جمعرات اور مزید پڑھیں

جنوری 2021 میں ملک میں بجلی کے بلیک آؤٹ پر این ٹی ڈی سی پر پانچ کروڑ روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد:(سی این پی) نیپرا نے جنوری 2021 میں ملک میں بجلی کے بلیک آؤٹ پر این ٹی ڈی سی پر پانچ کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے، جرمانہ بجلی کی بحالی میں تاخیر پرعائد کیا گیا ہے۔جاری کردہ مزید پڑھیں

نام نہاد حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر   بھارتی ناظم الامور کو  دفتر خارجہ طلبی

 پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر نام نہاد حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر   بھارتی ناظم الامور کو  دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ ترجمان کے مطابق دفتر خارجہ طلبی پر بھارتی ناظم الامور کو بتایا گیا  ہےکہ پاکستان مقبوضہ کشمیر  پر نام مزید پڑھیں

یہ بیرونِ ملک سازش کا رونا نہیں یہ گوگی بچاؤ کا ماتم ہے، الزامات پر کمیشن بنائینگے،مریم اورنگزیب

 وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے بیرونی سازش کے الزامات پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انکوائری کمیشن غیر مزید پڑھیں

افغانستان میں سیلابی صورتحال کے بعد امداد بھجوا رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے افغانستان میں سیلاب کے باعث جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں امداد بھجوا رہے ہیں۔ جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے افغان مزید پڑھیں