پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں۔امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جاری صورتحال کو مانیٹر کر  رہے ہیں، پاکستان کی سیاسی جماعتیں آئین کی پاسداری کریں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق توقع ہے کہ سیاسی جماعتیں گڈ گورننس اور جمہوری اقدار پر مزید پڑھیں

عمران خان تحریک عدم اعتماد سے ہٹائے جانے والے پہلے وزیراعظم

قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جس کے بعد وہ اب ملک کے وزیراعظم نہیں رہے اور ساتھ ہی عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائے جانے والے ملک کے پہلے وزیراعظم بن گئے۔ تحریک عدم اعتماد مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں پی ٹی آئی ورکرز کی فہرست مرتب کرنے کا فیصلہ،پولیس اور سکیورٹی ادارے الرٹ

اسلام آباد اور قریبی شہروں میں پولیس اور سکیورٹی اداروں کو الرٹ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل برانچ اور حساس ادارے کو احتجاج یا جشن منعقد نہ ہونے دینے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات اور وزیراعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مستعفی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری مستعفی ہوگئے۔ قبل ازیں ذرائع کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر استعفے پر غور کر رہے ہیں۔ آج اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ایک وفاقی وزیر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے باہر قیدیوں کی گاڑیاں پہنچ گئیں،گرفتاریوں کا امکان

تحریک عدم اعتماد پر قومی  اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے پارلیمنٹ ہاؤس اور  سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی سخت کردی گئی ۔ ریڈ زون میں اسلام آباد پولیس کے کمانڈوز تعینات کیے گئے ہیں، سپریم کورٹ کے باہر سکیورٹی  مزید پڑھیں

صحافیوں کی جانب سے ووٹنگ کا سوال،سپیکر قومی اسمبلی نے گالی دیدی

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ووٹنگ سے متعلق جواب میں صحافیوں کو گالی دے دی۔ اسپیکر قومی اسمبلی اور وزیر دفاع پرویز خٹک وزیراعظم ہاؤس سے قومی اسمبلی پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر صحافیوں نے اسد قیصر سے مزید پڑھیں

بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے آج سینیئر صحافیوں سے ملاقات کی اور کہا کہ کسی صورت ہار نہیں مانیں گے، بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیراعظم نے سینیئر صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ عسکری ڈپارٹمنٹ میں کسی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کردی

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ انتہائی باخبر ذرائع نے آرمی چیف کو برطرف کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے جبکہ ذرائع کے مطابق خود وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے  سیکرٹری قومی اسمبلی اور ایڈیشنل سیکرٹری لیجسلیشن کو طلب کرلیا

سپریم کورٹ کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے رات 10 بجے عدالت کھولنے کا حکم دیتے ہوئے سیکرٹری قومی اسمبلی اور ایڈیشنل سیکرٹری لیجسلیشن کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے کورٹ روم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے  دفاتر بھی فوری کھولنے کے احکامات

سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے  دفاتر بھی فوری کھولنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے رات 10 بجے عدالت کھولنے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم،دھمکی آمیز خط سپیکر قومی اسمبلی،چیئرمین سینیٹ،آرمی چیف اور چیف جسٹس کو دکھانے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔ کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا جس میں پرویز خٹک، شیریں مزاری، مراد سعید، شفقت محمود، شوکت ترین شریک و دیگر شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونےکا امکان،پرنسپل سیکرٹری نے عمران خان کیلئے بطور سابق وزیراعظم سکیورٹی طلب کرلی،غیر مشیروں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی کارروائی شروع

عدالتی حکم پر بلائے جانے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں صبح سے لیکر اب تک تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ شروع نہیں کرائی گئی ہے جبکہ کچھ دیر قبل سپیکر قومی اسمبلی نے عشا کی نماز کیلئے اجلاس میں مزید پڑھیں