راولپنڈی (سی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشرف نے بھی گھٹنے ٹیک کر این آر او دے دیا، طاقتور چوری کر کے لندن میں بڑے بڑے محلات خرید لیتا ہے، بڑے ڈاکو لندن میں محلات بناتے ہیں، مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ سیل کرنے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم معطل کر دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے فیصلہ دیتے ہوئے مونال ریسٹورنٹ ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے یورپی یونین کونسل کے صدر سے گفتگو میں روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازع پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلے کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا۔ سماجی مزید پڑھیں
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے حکومت کے خلاف تحریک عدم مزید پڑھیں
پاکستان اور امریکا کی فضائی افواج کی مشترکہ جنگی مشقیں منعقد ہوئیں۔ تین سال میں پہلی مرتبہ فالکن ٹیلون نامی مشق کا پاکستان میں انعقاد ہوا جس میں امریکی اور پاکستانی پائلٹس نے طیارے اڑائے۔ فوجی مشقوں کا مقصد خطہ مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کو آج اسلام آباد کے ڈی چوک پر جلسے کی اجازت مل گئی۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے پیپلز پارٹی کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر آج جلسے کی اجازت دیتے یوئے این او سی مزید پڑھیں
جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ اس دوران عون چوہدری سے جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ کیا ہونے جارہا ہے اس پر انہوں نے جواب مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد والے شوق پورا کرلیں، ہماری تیاری مکمل ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویزخٹک گورنر سندھ، پنجاب اور کے مزید پڑھیں
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہےکہ اگر کوئی کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچاتا ہے تو یہ جرم ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں سوشل میڈیا رولزکے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ہم نے مہنگائی روکنے کے لیے تیل پر بڑی سبسڈی دی اور پاکستان میں تیل دبئی سے بھی سستا ہے لہٰذا جیسے جیسے ٹیکس بڑھے گا مزید مہنگائی سے پسے ہوئے طبقے کو اوپر مزید پڑھیں
پاکستان کے سابق صدر محمد رفیق تارڑ علالت کے بعد 92 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کا بتانا ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ محمد رفیق تارڑ 2 نومبر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے سابق سینیٹر فیصل واوڈا کی خالی نشست پر الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے 9 مارچ کو سابق وزیر کی خالی کردہ نشست مزید پڑھیں
اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے امور پر مذاکرات شروع ہوگئے، مذاکرات انڈس واٹر کمشنر ز کی سطح پر ہو رہے ہیں۔ پاک بھارت انڈس واٹر کمشنر کے مذاکرات 3 مارچ تک جاری رہیں گے، مذاکرات مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے اور ایسا لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کرتے ہوئے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے، اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے پٹرول ڈیزل دس دس رروپے جبکہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں پانچ روپے کمی کا مزید پڑھیں
نیپرا نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جنوری کے لیے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ مذکورہ اضافے سے بجلی صارفین پر 50 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعظم کےآج شام قوم سے خطاب کی اطلاع دی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم روس، یوکرین مزید پڑھیں
یوکرین کے دارالحکومت کیف میں قائم پاکستانی سفارتخانے کے مطابق یوکرین میں 3000 طلبہ موجود تھے جن میں سے زیادہ تر ملک چھوڑ چکے ہیں اور مزید 6 سے 700 طلبہ کو نکالنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر ایک بار پھر بھارت کو پیغام دیا ہے کہ تنازعات کے حل کے لیے ہمیشہ ڈائیلات اور سفارتکاری پر یقین رکھتا ہوں۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ مادر وطن کے دفاع کے لیے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کا ثبوت ہے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین برس مکمل ہونے پر ڈائریکٹر مزید پڑھیں