چوہدری ظہور الہیٰ کی برسی، ایک ہی مقام پر تین مختلف تقاریب

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے خاندان اور مسلم لیگ (ق) کے اندرونی اختلافات کو ختم کرنے کے لیے پس پردہ جاری کوششوں کا اشارہ دیا ہے جب کہ خاندانی سیاست کے بانی چوہدری ظہور الٰہی کی برسی کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار 5 سال بعد آج وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار 5 سال کے بعد آج وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے۔اسحاق ڈار منگل کو  بطور  ممبر سینیٹ کے ساتھ وزیر  خزانہ کا حلف اٹھائیں گے۔ دوسری جانب وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں

آرمی چیف سے دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین کی ملاقات، آرمی ریلیف فنڈ میں 25 لاکھ ڈالر کا عطیہ دیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان بن سلیم نے اتوار کو راولپنڈی میں ملاقات کی۔ تباہ کن سیلاب کے تناظر میں امدادی کوششوں اور پاکستان کی بحالی کے راستے پر جو مزید پڑھیں

دورہ امریکا، وزیراعظم نے اپنا اور وفد کا خرچہ اپنی جیب سے ادا کیا

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا پر آنے والے اخراجات کے حوالے سے تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع پی ایم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا پر سرکاری خزانے سے کوئی خرچہ نہیں کیا، شہباز شریف نے اپنے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مولانا عبدالواسع کے گھر آمد، صوبائی کابینہ میں شمولیت کی دعوت

بلوچستان کابینہ میں بطور اتحادی شریک جمعیت علمائے اسلام (ف) کو شامل کرنے کے لیے مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہوتے ہی وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ کسی وزیر یا مشیر کو کابینہ سے نہیں ہٹایا جائے گا مزید پڑھیں

عمران خان اقتدار میں ہو یا اپوزیشن میں، نااہل ہی ہے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو عدالت میں مزید پڑھیں

ترقی یافتہ پاکستان کے لیے قانون کی حکمرانی ہی حل ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس عمرعطابندیال نے قانون کی حکمرانی پاکستان کی خوش حالی کے لیے ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ ملک کو سب کے لیے یکساں بنانے کی کوشش کر رہی ہے، پارلیمان اور حکومت عدالتی فیصلوں پر عمل مزید پڑھیں

ججوں، بیوروکریٹس اور فوجی افسران کو کاریں دینا بند کردیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سوات میں ایک ہزار بچیوں کے اسکول پر جن دہشت گردوں نے حملہ کیا، ہم ان دہشت گردوں سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر مزید پڑھیں

پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ حقیقت ہے، اس کے پاس تمام اختیارات ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی میں واپسی امریکی سائفر کی تحقیقات سے مشروط کردی۔صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تواسمبلی واپس آسکتے ہیں۔ ان کا مزید پڑھیں

کسی مسلح جتھے کو اسلام آباد پر چڑھائی نہیں کرنے دینگے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کسی کو اسلام آباد پر چڑھائی نہیں کرنے دیں گے، اگر مسلح جتھے کو لے کر اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی تو انہیں روکنے کے لیے قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 3 دہشت گرد ہلاک

لکی مروت اور سوات میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع لکی مروت کے شیخ بدین پہاڑوں میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشت گرد مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا میں دہشتگردی کا بنیادی مرتکب، سپانسر اور فنانسر بھارت، پاکستان

اقوام متحدہ میں، پاکستان نے ایک بار پھر دہشت گردی کی بھارتی سرپرستی اور اپنے تمام پڑوسیوں کے خلاف جارحیت کے واقعات کو اجاگر کرتے ہوئے اسے جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کا “بنیادی مرتکب، اسپانسر، فنانسر اور اُبھارنے والا” مزید پڑھیں

جنرل قمر جاوید باجوہ کا بدین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے بدین کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، آرمی چیف نے ریلیف اور میڈیکل کیمپس میں سیلاب متاثرہ افراد کے ساتھ وقت گزارا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

اسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے ایک بندہ بھی نہیں دینگے، خیبرپختونخوا حکومت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور خیبر پختونخوا کے وزیر شوکت یوسفزئی نے وفاق کو سکیورٹی فورس فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا وفاقی وزیر داخلہ اسلام آباد کے لیے سکیورٹی مزید پڑھیں

بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کیے جا رہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو پاکستان کے حالات بتانے آیا ہوں، پاکستان کا ایک تہائی حصہ زیر آب ہے، قدرتی آفت کی وجہ سے بے گھر ہونے والے افراد خیمہ لگانے کے لیے خشک جگہ کی مزید پڑھیں