پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس ، ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دینے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دینے سے روکنے کی درخواست میں وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں

میری جان کو خطرہ ہے اہلیہ کیخلاف بے بنیاد مہم چلائی گئی، کھلی دھمکی دی گئی، وزیر اعظم

اسلام آباد ( سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے تین آفرز دیں، عدم اعتماد، استعفیٰ یا نئے انتخابات، اگر ہم عدم اعتماد جیت جاتے ہیں تو بڑا اچھا ہے قبل از وقت الیکشن کی مزید پڑھیں

آرمی چیف سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات،خطے کی سکیورٹی صورتحال پر گفتگو

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے سابق مندوب زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں

آپ ایک جھرلوکےذریعے آئےاور ہم آئینی طریقے سے آپ کوہٹارہےہیں،شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مفروضوں پر نہیں ٹھوس دلائل پر بات کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ احتساب کا بیانیہ دم توڑ چکا، احتساب کے نعرے کی آڑ مزید پڑھیں

عثمان بزدار کا استعفی منظور ، پنجاب کابینہ تحلیل

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد پنجاب کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔گورنر پنجاب نے نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے 2 اپریل کو مزید پڑھیں

آزاد خارجہ پالیسی کی وجہ سے بھارت کو داد دیتا ہوں، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب  میں کہا کہ ہمارے روس کا دورہ کرنے کا ایک طاقتور ملک ناراض ہوگیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایک طاقتور ملک ناراض ہوگیا کہ ہم نے روس کا دورہ کیوں کیا؟ وہ مزید پڑھیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ رہینگے، یوسف رضا گیلانی کی انٹرا کورٹ اپیل مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی انٹراکورٹ اپیل مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کا کیس،میں کچھ نہیں کرسکتا، ایک دن کا مہمان ہوں، شیخ رشید کا عدالت کو جواب

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ہدایات جاری کرے کہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں بلوچ طلبہ کو ہراساں نہ کیا جائے۔ قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت چیف مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ کےنواحی علاقےمیں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے کارروائی کی۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  کوئٹہ کے نواحی علاقے میں فائرنگ کےتبادلے میں 3 مبینہ دہشت گردہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق دہشت گرد پولیس اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات،پی ٹی آئی کی برتری،فائرنگ اور مختلف حادثات میں 3جاں بحق

خیبرپختونخوا  میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے  مرحلے میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ آنا شروع ہوگیا ہے، جس کے مطابق تحریک انصاف کو 29 تحصیلوں میں برتری حاصل ہے۔ غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خط کا معاملہ، پاکستان کا قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو طلب دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج

دھمکی آمیز خط پر پاکستان نے قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ دے دیا۔ پاکستان نے امریکی حکام کی جانب سے استعمال زبان اور اندرونی معاملات میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم اپریل سے 15 اپریل تک برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار تک ملتوی،ایجنڈے میں نئے وزیراعظم کا انتخاب شامل کیا جائے،اپوزیشن

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم  سوری نے قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار تک ملتوی کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس تقریباً سوا گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوگیا۔ ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ وقفہ سوالات میں کوئی سنجیدہ نہیں، اجلاس کو مزید پڑھیں