وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف نئے انتخابات کے لیے تیار ہے، سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم سے ملاقات کی، ملاقات میں اٹارنی جنرل مزید پڑھیں
آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس کے حوالے سے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ فیصلہ آج رات ساڑھے سات بجے سنائیں گے،وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر ازخود نوٹس کی سماعت کے مزید پڑھیں
موجودہ ملکی سیاسی صورت حال کے پیش نظر ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ہی روز میں ڈالر 2 روپے 22 پیسے مہنگا ہو کر 188 روپے 50 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر مزید پڑھیں
حکومت مخالفت اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعے کو یومِ تحفظِ آئین منانے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئین کی توقیر مزید پڑھیں
پاکستان کے 100 سے زائد ممتاز شہریوں نے چیف جسٹس پاکستان کے نام کھلا خط لکھ کر “نظریہ ضرورت” دفن کرنے کا مطالبہ کردیا۔ خط میں لکھا گیا کہ تحریک عدم اعتماد کیخلاف ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ کی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ پنجاب اسمبلی کی صورت حال میں ہم مداخلت نہیں کرسکتے، کل مزید پڑھیں
اپوزیشن رہنما شہبازشریف نے نگران وزیراعظم کے معاملے پر صدر کے خط پر جواب دے دیا۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کے نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت کے خط کا جواب مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عمدم اعتماد جمع کروا دی ہے جس کے بعد صوبے میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے خط لکھ دیا ہے۔ ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ کیس جلد نمٹانا چاہتے ہیں، نگران حکومت کا قیام کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے۔ چیف مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ اپوزیشن میدان سے بھاگنے کے بہانے ڈھونڈ رہی ہے،کارکن انتخابات کی تیاری کریں، اس بار مفاد پرست اور ضمیر فروشوں کے بجائے مخلص اور قربانیاں دینے والے کارکنوں کو آگے لاؤں گا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں
پاکستانی سکیورٹی اداروں کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ان کی حکومت گرانے میں امریکی سازش کے الزام کے ثبوت نہیں ملے۔ پاکستان سکیورٹی ایجنسیوں کی اس حوالے سے کی جانے والی تفتیش کے مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن رہنما شہباز شریف نے کہا ہےکہ میں آرمی چیف جنرل باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں اگر ہم نے غداری کی ہے تو ثبوت قوم کے سامنے لائیں۔ سپریم مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ایک مفروضے کی بنیاد پر ڈپٹی اسپیکر کی غیر آئینی رولنگ پر قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سفارش کی گئی، ہمارا مطالبہ مزید پڑھیں
خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان دبئی روانہ ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق فرح خان کا نام فرحت شہزادی ہے جو 3 اپریل کی صبح روانہ ہوئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ فرح خان کے خاوند احسن جمیل 31 مارچ مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہےکہ مجوزہ نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ دوبارہ بات چیت کے لیے پرعزم ہیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق نئی حکومت بننےکے بعد قرض پروگرام میں شمولیت پر بات ہوگی، نئی حکومت مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کیا ہے۔ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ صدر مملکت کے خط مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ اسپیکر آرٹیکل 5 کا حوالہ بھی دے تو تحریک عدم اعتماد مسترد نہیں کرسکتا، کوشش ہے اس کیس کا جلد ازجلد فیصلہ کریں۔ ملک میں پیدا ہونے والی آئینی صورت مزید پڑھیں
صدر مملکت نے نگران حکومت کے قیام کیلئے خط لکھ دیا۔صدر مملکت نے وزیراعظم عمران اور شہباز شریف کے نام خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ کسی ایک نام پر3 دن میں اتفاق نہ ہو تو دونوں شخصیات مزید پڑھیں
عمران خان وزیر اعظم نہیں رہے ہیں، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 58 (1) کے تحت قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد عمران خان مزید پڑھیں