قومی اسمبلی کے 9، پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخاب کی نئی تاریخ کا اعلان

قومی اسمبلی کی 9 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پرضمنی انتخابات میں اب پولنگ 9 کے بجائے 16 اکتوبرکو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 157 ملتان، پی پی 139شیخوپورہ، پی پی 209 خانیوال اور پی پی 241 بہاولنگر میں مزید پڑھیں

حسیب حمزہ کی گمشدگی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے، آئی جی تفتیش کریں، چیف جسٹس

اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ حسیب حمزہ بازیابی کے بعد پیش ہوگئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ گمشدگی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے، آئی جی اسلام آباد اپنی نگرانی میں اس معاملے کی تفتیش کریں۔چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں

ہائیکورٹ کا حکم کام کر گیا، لاپتا شہری 24 گھنٹے میں بازیاب

وزیر اعظم کی ہائیکورٹ میں یقین دہانی کے بعد لاپتہ افراد کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹان کے علاقے سے لاپتہ شہری حسیب حمزہ کو 24 گھنٹے میں بازیاب کروا لیا گیا۔اسلام آباد مزید پڑھیں

آرمی چیف کو توسیع دینے کی کبھی بات نہیں کی، تعیناتی نئے الیکشن تک موخر کرنے کا کہا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی بات کبھی نہیں کی، آرمی چیف کی تعیناتی نئے الیکشن تک مؤخر کرنے پر بات کی۔ عمران خان مزید پڑھیں

لاپتا شہری پیش کریں ورنہ کل آئی ایس ائی، ایم آئی اور آئی بی حکام عدالت میں وضاحت دیں، چیف جسٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتا شہری کو بدھ کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)، ملٹری انٹیلی جنس (ایم مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی

وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی، کابینہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ازبکستان سے قبل شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ساتھ زرعی شعبے میں معاہدے کی منظوری بھی دے دی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ

چودھری پرویز الہی کا بڑا فیصلہ، وزیراعلی پنجاب نے محکمہ صحت میں ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کردی۔ایوان وزیر اعلی سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایڈہاک تقرریوں پر پابندی ختم کرنے کا اطلاق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے علی وزیر کی درخواست ضمانت پر گزشتہ سماعت میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے علی وزیرکی ایک مزید پڑھیں

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی ذاتی حیثیت میں الیکشن کمیشن طلبی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو 27 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر  اور فواد چوہدری کو  بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان نے جنرل باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دیدی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کی تجویز دے دی۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ نئے آرمی چیف کا معاملہ مزید پڑھیں

استعفے منظوری کا نوٹیفکیشن صرف عبدالشکور شاد کی حد تک معطل ہے، ہائیکورٹ کی وضاحت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے واضح کیا ہے کہ استعفے منظوری اور الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن صرف ایم این اے عبدالشکور شاد کی حد تک معطل مزید پڑھیں

مریم نواز کی پاسپورٹ حصول کیلئے درخواست پر فل بینچ تشکیل

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔مریم نواز کی درخواست کی سماعت کے لئے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ تشکیل مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیر مشروط معافی

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔رانا شمیم نے وکیل لطیف آفریدی کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری معافی نامہ جمع کرا مزید پڑھیں