سپریم کورٹ نے سیاسی حالات پر ازخود نوٹس پر لارجربینچ بنانےکا فیصلہ کرلیا

سپریم کورٹ نے سیاسی حالات پر ازخود نوٹس پر لارجربینچ بنانےکا فیصلہ کرلیا۔کل ہونے والی سماعت پانچ رکنی لارجر بینچ کرےگا۔ نیا تشکیل دیا جانے والا لارجربینچ کل دن ایک بجے ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔ آرٹیکل 63 اے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے غیر آئینی اقدام پر احتجاجاً سمیڈا کے چیف ایگزیکٹو مستعفی

چیف ایگزیکٹو  اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سمیڈا ) ہاشم رضا نے وزیراعظم عمران خان کی آئین شکنی پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ چیف ایگزیکٹو سمیڈا ہاشم رضا نے اپنا  استعفیٰ وزارت صنعت و پیداوارکو مزید پڑھیں

عمران حکومت نے آئین کی دھجیاں اڑا دیں،ڈپٹی اٹارنی جنرل عہدے سے مستعفی

ڈپٹی اٹارنی جنرل راجا خالد محمود خان نے تحریک عدم اعتماد کے خلاف کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ نجی چینل  سے گفتگو کرتے ہوئے راجا خالد محمود مزید پڑھیں

وزیراعظم نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دیدی

 وزیراعظم عمران  خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر قوم  کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کیخلاف جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی

اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگئی جس میں یہ فیصلہ ہوجائے گا کہ عمران خان وزیراعظم کے عہدے پر رہیں گے یا فارغ ہوجائیں گے۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم نے نوجوانوں کو احتجاج کی کال دیدی

وزیراعظم عمران خان نے ملک کے نوجوانوں سے آج اور کل حکومت کے خلاف ہونے والی مبینہ سازش کے خلاف احتجاج کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی فون پر عوام سے بات کرنے کے حوالے سے ‘آپ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد، ہر جماعت کے کارکنوں کیلئے ریڈ زون میں داخلہ بند،سکیورٹی کیلئے اضافی فورس طلب

وزیر اعظم عمران خان خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ڈی چوک میں کارکنوں کی آمد کے معاملے پر سیکیورٹی انتظامات کیلئے وفاقی پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے سرجوڑ لیے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاونین خصوصی نے دفاتر خالی کردیئے

 وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اور معاونین خصوصی نے دفاتر خالی کردیے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے دفتر سے سارا سامان گھر منتقل کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اعظم خان نے دفتر میں رکھا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی منحرف ارکان کی نااہلی کے ریفرنسز تیار

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے 20 منحرف اراکین اسمبلی کی نااہلی کے لیے ریفرنسز تیار کر لیے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق پارٹی کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات،58تحصیل کونسلز کے نتائج مکمل،پی ٹی آئی سب سے آگے

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک کی پارٹی پوزیشن کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق65 تحصیل کونسلز میں سے 58 کے نتائج مکمل ہوچکے ہیں اور پی ٹی آئی 24 مزید پڑھیں

مدثر نارو کو بازیاب نہ کر پانا ریاست کی ناکامی ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے لاپتہ بلاگر وصحافی مدثر نارو کی بازیابی کیلئے دائر درخواست میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیا مدثر نارو کو بازیاب نہ کر پانا ریاست کی مزید پڑھیں