وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان کا نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اس موقع پر وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے “نادرا بائیکر سروس “کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ اس موقع پر چیئرمین نادرا نے وزیر داخلہ کو نادرا بائیکر سروس مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنوبی پنجاب کے علاقے روجھان کا دورہ کیا اور سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روجھان مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر نے حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی قوم اُنہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔آئی ایس پی آر کا اپنے بیان میں کہنا تھا مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ میں ہر روز زیادہ خطرناک ہو رہا ہوں۔عمران خان ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد انسداد دہشت گردی سے باہر نکلے تو صحافیوں نے چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کے کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ضانت منظور کرتے ہوئے 12 ستمبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کےطالب علموں کے لیے مراعات کا بڑا پیکج دینےکا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں چیئرمین ایچ ای سی اور مختلف جامعات مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ برس قابض انتظامیہ کی حراست میں خالق حقیقی سے جا ملنے والے حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے ایک ارب 16کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں
ڈیرک شولے نے کہا ہے کہ عمران خان کے سازش والے الزامات میں سچائی نہیں ہے۔امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے مشیر ڈیرک شولے نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان اہم ملک ہے، کوئی بھی حکومت مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی مزید پڑھیں
6 ستمبر کو یوم دفاع و شہداء کی مناسبت سے ہونے والی مرکزی تقریب ملتوی کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 7 دن میں دوبارہ تحریری جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون مزید پڑھیں
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، متاثرہ علاقے قیامت کا منظرپیش کرنے لگے، 24 گھنٹے کے دوران مزید 36 اموات، مجموعی تعداد 1162 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 10 لاکھ 57 ہزار مکانات کو نقصان پہنچا ہے، 7 لاکھ 35 مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ خیبر پختونخوا کے لیے بھی 10 ارب روپے کی امداد کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد کے مزید پڑھیں
معروف مبلغ اور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے پوری قوم سے سیلاب سے متاثرہ بھائیوں کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔وقت سے پہلے اور مقررہ اوسط سے زائد مون سون بارشوں نے سندھ سے لیکر خیبر پختونخوا اور مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں کے علاقے میں بربریت کا مظاہرہ کیا اور سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کو شہید کردیا۔کے ایم ایس کے مطابق مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان تباہ کن سیلاب سے دوچار ہے، ہم اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکا یوایس ایڈ کے ذریعے مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے دعویٰ کیا ہےکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک گھنٹےمیں اقوام متحدہ (یو این) کے رکن ممالک سے تقریباً ایک کھرب 30 ارب روپےجمع کرلیے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہےکہ 2010 کے سیلاب کے بعد اسی جگہ تعمیرات کی اجازت دینے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید پڑھیں
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے بلوچستان کے لئے 10 اور سندھ کے لئے 15 ارب فنڈ کا اعلان کیا، ہمیں اپنا حق نہیں دیں گے تو چھین کر اپنا حق لینگے۔ وزیراعلی محمود خان مزید پڑھیں
