ڈی جی ایف جی ای ایچ ایف طارق رشید کی ہدایت پر گرینڈ آپریشن،کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی پلازے مسمار

اسلام آباد(سی این پی)ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسسنگ فائونڈیشن طارق رشید کی ہدایت پرF-15/3 اور G-15/3 میں قبضہ مافیا کیخلاف گرینڈ آپریشن کروڑوں روپے مالیت کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات پلازے گرا دیئے گئے ڈی جی طارق بشیر مزید پڑھیں

ویڈیو میں چیلنج کرنے والی حریم شاہ کو گرفتاری کا خوف، سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو کارروائی سے روک دیا

معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ جن کی کچھ روز قبل غیر ملکی کرنسی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی تھی اور جنہوں نے ایک ویڈیو میں یہ تک کہا تھا میرا کوئی کچھ نہیں کرسکتا، انہوں نے ایف آئی اے کو مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس، آئی جی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

پاکستان کے سابق سفارتکار شوکت مقدم کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے وکیل نے عدالت میں اسلام آباد پولیس کے سربراہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست جمع کروائی ہے جس میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی جویریہ ظفر پر ان کے شوہر کی جانب سے قاتلانہ حملہ

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری اوورسیزپاکستانیزجویریہ ظفرپر ان کے شوہر نے فائرنگ کردی۔ نجی ٹی وی  کے مطابق جویریہ ظفر نے مبینہ طور پر شوہر کی جانب سے فائرنگ کیے جانے مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی پر سوالیہ نشان، چینی باشندوں کو لوٹ لیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں ڈاکوؤں نے چینی باشندوں کو لوٹ لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد کے علاقے شمس کالونی میں ڈاکوؤں نے چینی باشندوں سے پاسپورٹ اور موبائل فون چھین لیے۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کل ونٹر اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کیلئے چین جائینگے

وزیراعظم عمران خان 3 سے 6 فروری تک چین کا دورہ کریں گے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق چینی قیادت کی خصوصی دعوت پر وزیراعظم ونٹر اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، ان کے ہمراہ کابینہ کے مزید پڑھیں

پاکستان آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردیں، آج قرض کی قسط جاری ہونے کا امکان

آج امریکی ریاست واشنگٹن میں ہونے والے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں پاکستان کو قرض پروگرام کی بحالی اور  ایک ارب ڈالر قسط جاری کرنے سے متعلق فیصلے کا امکان ہے۔ پاکستان نے مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 29افراد جاں بحق،6047نئے مریض بھی سامنے آگئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 6047 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

نیشنل بینک کے صدر اور چیئرمین زبیر سومرو کو عدالت نے عہدوں پر بحال کردیا

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی اور چیئرمین زبیر سومرو کی برطرفی کاسنگل بنچ فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

چئیرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست،نیب سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سباق صدرپاکستان جنرل(ر)پرویز مشرف کے اثاثوں کی تحقیقات نہ کرنے پر چئیرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست میں مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے مستعفی

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی قیادت کو مزید پڑھیں

راوی اربن ڈیویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈیویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو راوی اربن منصوبے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جن زمینوں کی مالکان کو مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کا آپریشن، پانچ دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں دہشت مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 29 افراد جاں کی بازی ہار گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 7978 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 5کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پلوامہ اور بڈگام میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید مزید پڑھیں