اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا۔پیکا ترمیمی آرڈیننس کے خلاف درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی۔ ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش کی مزید پڑھیں

پاکستان کیلئے آخری گیند تک لڑوں گا، کل رات قوم سے خطاب کروں گا، وزیراعظم

وفاقی وزیر قانون فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ فوادچوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہوگا، وزیراعظم عمران خان کل رات قوم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ،ڈپٹی سپیکر کی رولنگ غیرآئینی قرا،قومی اسمبلی اور کابینہ کو بحال کردیا،تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ کیلئے 9اپریل کو اجلاس بلانے کی ہدایت

اسلام آباد(سی این پی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آ ئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی اور کابینہ کو تین اپریل حیثیت سے بحال کردیا جبکہ عدم اعتماد ووٹنگ کے لیے اجلاس بلانے کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کے استعفے سے تحریک عدم اعتماد متاثر نہیں ہوگی،شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضروری اصلاحات کے بعد صاف شفاف انتخابات کرائیں گے۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ الیکٹورل ریفارمزکی طرف فوری توجہ دیں گے، وقت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کے بعد بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے بڑوں نے سر جوڑ لئے،استعفوں کے آپشن پر غور

سپریم کورٹ آف پاکستان کے تاریخی فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں اہم مشاورتی اجلاس شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزراء اور قانونی ٹیم شریک ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیدیا،اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ بھی غیر آئینی قرار

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف لائی گئی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ اور صدر مملکت کے اسمبلی تحلیل کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے،وزیراعظم عمران خان

 وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ تحریک انصاف نئے انتخابات کے لیے تیار ہے، سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کریں گے۔  اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے  قانونی ٹیم سے ملاقات کی، ملاقات میں اٹارنی جنرل مزید پڑھیں

آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس : فیصلہ آج رات ساڑھے 7 بجے

آئینی صورتحال پر ازخود نوٹس کے حوالے سے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ فیصلہ آج رات ساڑھے سات بجے سنائیں گے،وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر ازخود نوٹس کی سماعت کے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے جمعے کو یومِ تحفظِ آئین منانے کا اعلان کردیا

حکومت مخالفت اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جمعے کو یومِ تحفظِ آئین منانے کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  آئین کی توقیر مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی صورت حال میں ہم مداخلت نہیں کرسکتے،چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ پنجاب اسمبلی کی صورت حال میں ہم مداخلت نہیں کرسکتے، کل مزید پڑھیں

شہباز شریف نے نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت سے انکار کردیا

اپوزیشن رہنما شہبازشریف نے نگران وزیراعظم کے معاملے پر صدر کے خط پر جواب دے دیا۔مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے صدر  مملکت عارف  علوی کے نگران وزیراعظم کے لیے مشاورت کے خط کا جواب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی

پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر  دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عمدم اعتماد جمع کروا دی ہے جس کے بعد صوبے میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر مزید پڑھیں