پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر ٹوئٹر پر ایک صارف نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز سے مخاطب ہو کر درخواست کی کہ ‘ آپ میاں نواز شریف صاحب کو بولیں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیں’۔ مزید پڑھیں
موٹروے ایم 5 پر بہاولپور کے قریب لاہور سے کراچی آنے والی سلیپر بس میں ٹینکر سے تصادم کے بعد آگ لگ گئی۔ آخری اطلاعات تک حادثے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے،حادثے کے مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 6 مزید پڑھیں
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے بھی لندن کی راہ لے لی۔دبئی پہنچنے پر کہا کہ 18 اگست کو لندن بھی جانا چاہتا ہوں، راولپنڈی میں پی ٹی آئی کا جلسہ نہ ہوا تو لندن روانہ ہو جاؤں گا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف تحریک انصاف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کردی، قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق کل درخواست مزید پڑھیں
حالیہ مون سون سیزن کی بارشوں سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے صوبے بلوچستان میں مزید 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ کے مطابق یکم جون سے اب تک مزید پڑھیں
پنجاب کے کئی وزرا کے محکمے تبدیل کردیے گئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق راجہ بشارت سے پبلک پراسیکیوشن کا محکمہ واپس لے کر انہیں پارلیمانی امور اور محکمہ ماحولیات کا قلمدان سونپا گیا مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ کو گورنر گلگت بلتستان تعینات کردیاگیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ کو گورنر تعینات کرنے کی سفارش کی تھی جس کی صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دے دی مزید پڑھیں
لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج بھارت کا یوم آزادی اپنے وطن پر نئی دہلی کے غیر قانونی قبضے کے خلاف احتجاج میں یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس دن مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر بحیثیت قوم آج ہمیں اپنا محاسبہ کرنا ہوگا، اس کے لیے ہمیں نیشنل ڈائیلاگ کرنے کی ضرورت ہے، ہم نے اپنے بزرگوں کی طرح پاکستان مزید پڑھیں
تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی نے کہا ہے کہ کھلاڑی کو وزیراعظم بنانے کیلئے وطن حاصل نہیں کیاگیا تھا، 11 کھلاڑی مل کر بیٹھے ہوئے ہیں ، عنقریب بارہویں کھلاڑی کا تماشا دیکھیں گے۔ اسلام مزید پڑھیں
پاکستان کی آزادی کو 75 سال مکمل ہونے پر صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے قوم کے نام پیغام دیا گیا ہے۔صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں قوم کو مبارکباد دی اور کہا مزید پڑھیں
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سوات میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے مسلح ارکان کی مبینہ موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں
پاکستان میں آج 75 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔دن کے آغاز پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی ، اس موقع پر فضا نعرہ تکبیر سے گونج اٹھی۔ نماز فجر میں ملکی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع دیر میں دھماکے سے پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دیر کے علاقے باروال میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اینٹی امریکن نہیں ہوں، میں امریکا سے دوستی چاہتا ہوں، کسی کی غلامی نہیں چاہتا۔ لاہور کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے حقیقی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیش کش کردی۔قوم سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ آج محض ایک مبارکبادکافی نہیں، ہم ہرسال دھوم دھام سے یوم آزادی مناتےہیں، لاکھوں قربانیوں مزید پڑھیں
رحیم یارخان میں سیوریج اور بارش سے بھرے گڑھے میں پھنسی منی کوچ پر ٹرک الٹ گیا، حادثے میں 13 افراد جاں بحق ہو گئے، ریسکیو آپریشن کے دوران مشتعل افراد نے اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی پر دھاوا بول دیا۔ مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو خط لکھ کرپارٹی کو ملنے والے فنڈز اور اکاؤنٹس کا ریکارڈ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ایف آئی اے اسلام آباد زون کی ڈپٹی ڈائریکٹر کی مزید پڑھیں
اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔شہباز گل کی جانب سے سیشن کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا مزید پڑھیں
