یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدے سے مستعفی

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر نہیں رہنا چاہتے اور انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی کی قیادت کو مزید پڑھیں

راوی اربن ڈیویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل

سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈیویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو راوی اربن منصوبے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق جن زمینوں کی مالکان کو مزید پڑھیں

سیکورٹی فورسز کا آپریشن، پانچ دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں دہشت مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 29 افراد جاں کی بازی ہار گئے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 افراد انتقال کر گئے اور 7978 نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 5کشمیری نوجوان شہید کر دیئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پلوامہ اور بڈگام میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید مزید پڑھیں

جسٹس فائز عیسیٰ کیس، سپریم کورٹ کا فل کورٹ بینچ کا فیصلہ وفاقی وزیر قانون نے غلط قرار دیدیا

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ فل بینچ کا فیصلہ غلط اور تضادات کا حامل قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم کا کہنا تھاکہ سپریم مزید پڑھیں

غیرقانونی ہدایات کی وزیراعظم نے توثیق کی جس کے سنگین نتائج ہوسکتے ہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی کا اضافی نوٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظر ثانی کیس کے تفصیلی فیصلے میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ میں کہا ہےکہ سرینا عیسیٰ کے ٹیکس معاملے پر وزیر قانون فروغ نسیم اور ایسٹ ریکوری یونٹ کے شہزاد اکبر مزید پڑھیں

مغرب ایغور پر تو بات کرتا ہے مگر کشمیر کے حوالے سے بات نہیں کرتا، وزیراعظم عمران

چینی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے  وزیر اعظم عمران خان نے  نے کہا کہ وقت کے ساتھ پاکستان اور چین میں  تعلقات مضبوط ہورہے ہیں، چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا، اور ہم پڑوسی بھی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

راوی اربن پروجیکٹ کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل پر پیر کو سماعت ہوگی

پنجاب حکومت نے راوی اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کو کالعدم قرار دینے کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا جبکہ اپیل پر سماعت پیر کو ہوگی۔ گزشتہ دنوں لاہور ہائیکورٹ نے راوی اربن پراجیکٹ کو کالعدم قرار دیتے مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان بہت زیادہ ذہین اور محنتی ہیں،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مذموم مفادات کیلئے غط معلومات کا پھیلانا معاشرے میں ہم آہنگی کیلئے بھی خطرہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا ہندو یاتریوں کیلئے پی آئی اے کو پرواز کی اجازت دینے سے انکار

بھارتی حکومت نے پی آئی اے کو جے پور کے لیے پرواز کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، ایئر لائن کی کل 29 جنوری کو کراچی سے جے پور کے لیے خصوصی پرواز شیڈول تھی۔ ایئر لائن ذرائع کا مزید پڑھیں