وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر نومبر کے پہلے ہفتے میں چین کا دورہ کریں گے۔ اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل اظہر حیات نے سوات کا دورہ کیا اور مالاکنڈ، بونیر، شانگلہ اور مردان کے قبائلی عمائدین اور معززین سے ملاقات کی۔ کور کمانڈر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ بالخصوص سوات آپریشن کے دوران سکیورٹی مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ برطانیہ کے دوران مصروفیات کی تفصیل سامنے آگئی، وزیر اعظم دورے کے آخری روز ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اپنے دورے کے دوران اتوار کے روز مزید پڑھیں
گلگت بلتستان سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا شمیم بیان حلفی سے منحرف ہو گئے۔رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نیا معافی نامہ داخل کرا دیا ہے جس میں انہوں نے پرانے بیان حلفی میں درج الفاظ مزید پڑھیں
چین کے صدر شی جن پنگ نے وزیراعظم شہباز شریف کو عملیت پسندی اور کارکردگی کی حامل شخصیت قرار دیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خطے کے امن اور ترقی کے لیے افغانستان میں امن ضروری ہے اور اس وقت افغانستان کو نظرانداز کرنا بہت بڑی غلطی ہو گی۔ وزیر اعظم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس سے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آرمینیائی فوج کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے خلاف آذربائیجان کے علاقائی سلامتی کے تحفظ کی حمایت کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم شہباز شریف اور آذر بائیجان مزید پڑھیں
پاکستان اور تاجکستان نے خاص طور پر افغانستان سمیت خطے میں امن و استحکام اور سلامتی کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔یہ اتفاق رائے جمعرات کو سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹرانس افغان ریلوے منصوبے کی بروقت تکمیل کے عزم کا اعادہ کیا ہے جو کراچی اور گوادر کے راستے وسط ایشیائی ملکوں کو دنیا سے ملائے گی۔انہوں نے اس عزم کا اظہار ازبکستان کے صدر شوکت مزید پڑھیں
روس سے پاکستان کو گیس کی فراہمی کے منصوبے پر کام کرنے پر پاکستان اور ترکیہ نے اتفاق کر لیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے ریاستی سربراہی مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یورپی ملک ہنگری کا دورہ کیا جہاں ہنگری کے وزیر خارجہ اور کمانڈر ڈیفنس فورسز سے ملاقات کی ہے۔ ہنگری کے وزیر خارجہ نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور نقصانات پر اظہار مزید پڑھیں
روسی سرکاری خبر رساں ایجنسی آر آئی اے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کو پائپ لائن گیس سپلائی ممکن ہے اور انکشاف کیا کہ گیس کی فراہمی کے لیے ضروری انفرااسٹرکچر پہلے سے مزید پڑھیں
صدرڈاکٹرعارف علوی نے حالیہ سیلاب کے تناظرمیں ملک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے سیاسی قیادت کے درمیان اتحاد کی ضرورت پرزوردیاہے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ پاکستان معاشی صورتحال اور حالیہ تباہ کن سیلاب مزید پڑھیں
کراچی سمیت ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا جس کے بعد آٹے کی فی کلو قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ کراچی میں چکی کا آٹا 120 سے125 روپے کلو فروخت ہونے لگا ہے جبکہ پنجاب میں مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم دو روزہ دورے پر ازبکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ سمرقند انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔دوران سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی نے کہا کہ شہباز گل نے بات ایک نیوز مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کی 9 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پرضمنی انتخابات میں اب پولنگ 9 کے بجائے 16 اکتوبرکو ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 157 ملتان، پی پی 139شیخوپورہ، پی پی 209 خانیوال اور پی پی 241 بہاولنگر میں مزید پڑھیں
کئی نوٹسز اور عدالتی حکم کے بعد عمران خان خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیوں سے متعلق مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے۔خاتون جج اور آئی جی پولیس کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں عمران مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ حسیب حمزہ بازیابی کے بعد پیش ہوگئے، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ گمشدگی سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے، آئی جی اسلام آباد اپنی نگرانی میں اس معاملے کی تفتیش کریں۔چیف جسٹس اسلام آباد مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی ہائیکورٹ میں یقین دہانی کے بعد لاپتہ افراد کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹان کے علاقے سے لاپتہ شہری حسیب حمزہ کو 24 گھنٹے میں بازیاب کروا لیا گیا۔اسلام آباد مزید پڑھیں
