وزیراعظم نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دیدی

 وزیراعظم عمران  خان کا کہنا ہےکہ انہوں نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر قوم  کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا مزید پڑھیں

سپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع

اپوزیشن جماعتوں نے قومی اسمبلی میں اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرا دی۔ اسپیکر اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پر 100 سے زائد ارکانِ قومی اسمبلی کے دستخط ہیں۔ اپوزیشن رہنما ایاز صادق، مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو برطرف کردیا

وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں بتائی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کیخلاف جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی

اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگئی جس میں یہ فیصلہ ہوجائے گا کہ عمران خان وزیراعظم کے عہدے پر رہیں گے یا فارغ ہوجائیں گے۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد، وزیراعظم نے نوجوانوں کو احتجاج کی کال دیدی

وزیراعظم عمران خان نے ملک کے نوجوانوں سے آج اور کل حکومت کے خلاف ہونے والی مبینہ سازش کے خلاف احتجاج کرنے کا مطالبہ کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی فون پر عوام سے بات کرنے کے حوالے سے ‘آپ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد، ہر جماعت کے کارکنوں کیلئے ریڈ زون میں داخلہ بند،سکیورٹی کیلئے اضافی فورس طلب

وزیر اعظم عمران خان خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ڈی چوک میں کارکنوں کی آمد کے معاملے پر سیکیورٹی انتظامات کیلئے وفاقی پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے سرجوڑ لیے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاونین خصوصی نے دفاتر خالی کردیئے

 وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اور معاونین خصوصی نے دفاتر خالی کردیے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے دفتر سے سارا سامان گھر منتقل کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اعظم خان نے دفتر میں رکھا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی منحرف ارکان کی نااہلی کے ریفرنسز تیار

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے 20 منحرف اراکین اسمبلی کی نااہلی کے لیے ریفرنسز تیار کر لیے ہیں۔  رپورٹ کے مطابق پارٹی کے میڈیا ونگ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات،58تحصیل کونسلز کے نتائج مکمل،پی ٹی آئی سب سے آگے

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک کی پارٹی پوزیشن کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق65 تحصیل کونسلز میں سے 58 کے نتائج مکمل ہوچکے ہیں اور پی ٹی آئی 24 مزید پڑھیں

مدثر نارو کو بازیاب نہ کر پانا ریاست کی ناکامی ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے لاپتہ بلاگر وصحافی مدثر نارو کی بازیابی کیلئے دائر درخواست میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیا مدثر نارو کو بازیاب نہ کر پانا ریاست کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس ، ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دینے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا ریکارڈ اکبر ایس بابر کو دینے سے روکنے کی درخواست میں وکلاء کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں