اسلام آباد ( سی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے تین آفرز دیں، عدم اعتماد، استعفیٰ یا نئے انتخابات، اگر ہم عدم اعتماد جیت جاتے ہیں تو بڑا اچھا ہے قبل از وقت الیکشن کی مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے سابق مندوب زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی صورتحال مزید پڑھیں
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مفروضوں پر نہیں ٹھوس دلائل پر بات کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ احتساب کا بیانیہ دم توڑ چکا، احتساب کے نعرے کی آڑ مزید پڑھیں
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور کر لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد پنجاب کابینہ بھی تحلیل ہو گئی ہے۔گورنر پنجاب نے نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے 2 اپریل کو مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب میں کہا کہ ہمارے روس کا دورہ کرنے کا ایک طاقتور ملک ناراض ہوگیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایک طاقتور ملک ناراض ہوگیا کہ ہم نے روس کا دورہ کیوں کیا؟ وہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی انٹراکورٹ اپیل مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے انٹراکورٹ اپیل پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا مزید پڑھیں
انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔ جمعرات کو مارچ کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 84 پیسے مہنگا ہوکر 183 روپے48 پیسے پر بند ہوا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ہدایات جاری کرے کہ ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں بلوچ طلبہ کو ہراساں نہ کیا جائے۔ قائد اعظم یونیورسٹی کے طلبہ کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس کی سماعت چیف مزید پڑھیں
پاکستان کو مبینہ پیغام بھیجنے کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ پاکستان نے مبینہ پیغام کے معاملے پر گزشتہ روز قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کر کے مزید پڑھیں
کوئٹہ کےنواحی علاقےمیں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے کارروائی کی۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے میں فائرنگ کےتبادلے میں 3 مبینہ دہشت گردہلاک ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق دہشت گرد پولیس اور مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ آنا شروع ہوگیا ہے، جس کے مطابق تحریک انصاف کو 29 تحصیلوں میں برتری حاصل ہے۔ غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جے مزید پڑھیں
دھمکی آمیز خط پر پاکستان نے قائم مقام امریکی ڈپٹی چیف آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کرتے ہوئے احتجاجی مراسلہ دے دیا۔ پاکستان نے امریکی حکام کی جانب سے استعمال زبان اور اندرونی معاملات میں مزید پڑھیں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں یکم اپریل سے 15 اپریل تک برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کر رہے ہیں، جہاں دھمکی آمیز خط سے متعلق امریکا کا نام لے لیا جبکہ تحریک عدم اعتماد پر کہا کہ میں استعفیٰ نہیں دوں گا۔ اپنے خطاب کے آغاز میں وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے قومی اسمبلی کا اجلاس اتوار تک ملتوی کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس تقریباً سوا گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوگیا۔ ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ وقفہ سوالات میں کوئی سنجیدہ نہیں، اجلاس کو مزید پڑھیں
موجودہ سیاسی صورتِ حال کے تناظر میں ایک اہم شخصیت نے وزیرِ اعظم عمران خان اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو پیغام دیا ہے، جبکہ اپوزیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرِ اعظم اسمبلی تحلیل کرنے کے لیے راضی مزید پڑھیں