اسلام آباد پولیس کی جواں سال لیڈی کانسٹیبل کی موت معمہ بن گئی

اسلام آباد پولیس کی جواں سالہ لیڈی کانسٹیبل اقراء دختر نذیر احمد پراسرار طور پر زندگی کی بازی ہا رگئی ۔ پولیس کے مطابق متوفیہ کے والدین کراچی میں رہائش پذیر ہیں اور وہ مانسہرہ کے رہنے والے ہیں۔ لیڈی مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام کو مبارک ہو، یہ حکومت ختم ہو چکی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے حوالےسے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی اکثریت ہے اور وزیراعظم کا امیدوار لانا ان کا حق مزید پڑھیں

وزیراعظم کا امریکی غلامی نہ کرنے کا بیان، وائٹ ہائوس نے کیا ردعمل دیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کی غلامی نہ کرنے کے بیان پر ترجمان وائٹ ہاؤس نے تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی کا کہنا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم کوانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ

وزیر اعظم عمران خان  پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابی ضابطہ  اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر(ڈی ایم او)  لوئر دیر حمید اللہ مزید پڑھیں

وزارت قانون کا منحرف ارکان کو 5 سال تک نااہل کرنے کا آرڈیننس لانے سے انکار

وفاقی وزارت قانون نے منحرف ارکان کو 5 سال کیلئے نااہل کرنے کا آرڈیننس لانے سے انکار کردیا۔ وزارت قانون نے اٹارنی جنرل کے آرڈیننس کے مسودے پراعتراض لگا دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر قانون نے آرڈیننس کے ذریعے الیکشن مزید پڑھیں

دو سابق وزرائے اعظم کو نیب سے ریلیف مل گیا،عدالت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی غیر قانونی تقرری کا ریفرنس نیب کو واپس، دو سابق وزرائے اعظم کو بھی احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا۔ نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت چیلنج کی گئی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

آرمی چیف کا سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ،میجر جنرل عثمان حق کو ر کے کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ کیاجہاں انہوں نے میجر جنرل عثمان حق کو کور کے کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

فلور کراسنگ کرنے والے پی ٹی آئی ارکان کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے ساری حقیقت بتا دی

وزیراعظم اور حکومتی ارکان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد میں پارٹی پالیسی کے خلاف جانے (فلور کراسنگ) والے ارکان کے خلاف کوئی کارروائی نہ کرنے پر تنقید کے بعد الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے مزید پڑھیں

سندھ ہائوس اسلام آباد میں سپیشل سکیورٹی یونٹ کے 228کمانڈوز تعینات

اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیوں کا مرکز  بنے سندھ ہاؤس میں سندھ پولیس کے اسپیشل سکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کے لگ بھگ 228 پولیس کمانڈوز تعینات ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ان میں سے بیشتر کمانڈوز کی تعیناتی کسی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے منحر ف ارکان کھل کر سامنے آگئے،ضمیر کی آواز پر ووٹ دینے کا اعلان

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 2 منحرف ارکان سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ہیں جہاں راجا ریاض نے کہا کہ ہمارے ساتھ 24 ارکان ہیں جو ضمیر کے مطابق ووٹ دیں گے۔ نجی ٹی وی  مزید پڑھیں

کسی کو پرامن احتجاج سے نہیں روک سکتے،بدامنی ہوئی تو وزیر داخلہ اور ڈی سی ذمہ دار ہونگے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی دارالحکومت میں بدامنی ہوئی تو وزیر داخلہ سے لیکر ڈپٹی کمشنر تک سب ذمہ دار ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست گزار خاتون شہری مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سابق صدر آصف زرداری کو دھمکیاں مہنگی پڑ گئیں، ایف آئی اے اور تھانہ وارث خان میں اندراج مقدمہ کیلئے درخواستیں دائر ، 4 روز گزرنے کے باوجود اب تک کوئی کارروائی نہ ہوسکی

راولپنڈی(کیپٹل نیوز پوائنٹ سپیشل رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تقریر کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری کو دھمکیاں دینا مہنگا پڑ گیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل راولپنڈی کے جنرل سیکرٹری راج ہساجد عمر، سابق ڈپٹی سیکرٹری مزید پڑھیں