عمران خان کا بالآخر پشاور سے واپس اسلام آباد آنےکا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بالآخر پشاور سے واپس اسلام آباد آنےکا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کل پشاور سے اسلام آباد واپس اپنی رہائش گاہ بنی گالہ منتقل ہوجائیں گے، وہ گذشتہ ماہ اسلام آباد میں لانگ مزید پڑھیں

حکومت الیکشن کمیشن کو ساتھ ملاکر الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کررہی ہے،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو ساتھ ملاکر الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کررہی ہے، شہباز شریف بہت گھبرائے ہوئے ہیں ،چہرے پر خوف ہے ، اگر آپ سے حکومت نہیں ہوتی تو مزید پڑھیں

صدر نے نیب اور الیکشن ترمیمی بل بغیر منظوری کے واپس بھجوادیے

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور الیکشن ترمیمی بل بغیر منظوری کے واپس بھجوادیے۔ صدر  مملکت نے بلز کی منظوری سے انکار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ وفاقی حکومت نیب اور الیکشن ترمیمی بلز پر مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کو سرکاری عہدیداروں کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار تفویض

وزیر اعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو سرکاری عہدیداروں کی بھرتی، تقرر اور تعیناتیوں سمیت ترقیوں سے قبل ان کی اسکریننگ کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔  رپورٹ کے مطابق حکومت نے مزید پڑھیں

فوجی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے فوجی چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے غریب گھرانوں کیلئے بڑا اعلان

وزیراعظم  شہباز شریف نے بے نظیر انکم  سپورٹ پروگرام میں بلوچستان کے مزید 5 لاکھ گھرانوں کو شامل کرنے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز دورہ بلوچستان میں گوادر میں تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے  وزیراعظم  شہباز شریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

جیل تو چھوٹی چیز ہے ، میں اپنی جان دینے کیلئے تیار ہوں،عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے بونیر میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ امریکا بھی مضبوط پاکستان نہیں دیکھنا چاہتا۔اپنے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ آج کوشش کی جارہی ہے کہ غداری کا مقدمہ کرکے مجھے راستے سے ہٹایا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے ارکان اور سرکاری افسران کو فری پیٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کیلئے سخت اقدامات کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے ارکان اور سرکاری افسران کو فری پیٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ کرلیا۔ خیال رہے کہ ملک میں گزشتہ ایک میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،ردعمل آنا شروع، پمپس پر توڑ پھوڑ، لڑائی جھگڑے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ایک ہفتے میں60روپے اضافے پر ملک کے مختلف شہروں میں شدید ردعمل سامنے آنا شروع ہو گیا ہے ۔ گزشتہ روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے اضافے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی ہائی پروفائل مقدمات کے شواہد اور ریکارڈ سربمہر عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت

 سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل مقدمات کے شواہد اور ریکارڈ سربمہر عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کردی۔سپریم  کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہائی پروفائل مقدمات میں حکومتی مداخلت پر ازخود نوٹس کیس مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سے یواین کنٹری ری ریپریزنٹیٹو شرمیلا رسول کی ملاقات

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کے ساتھ یواین وومن کنٹری ری ریپریزنٹیٹو شرمیلا رسول اور پورٹ فولیو منیجر یو این وومن سمن احسن کی ملاقات،اسلام آباد ٹریفک پولیس اوبر اورکریم کے ملازمان کو ڈرائیو نگ اور روڈ مزید پڑھیں

علی وزیربھی قید ہے، وہ بھی نمائندہ ہے، اس پرآپ مسکرارہے ہیں،عدالت کا شیخ رشید سے مکالمہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو شیخ رشید کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس اسلام  آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے لانگ مارچ کے تناظر میں درج مقدمات سے متعلق شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کی جس مزید پڑھیں

پیٹرول کی ڈبل سنچری،فی لیٹر قیمت 209 روپے 86 پیسے ہو گئی

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وزیرخزانہ نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود کافی نقصان ہورہا تھا، مزید پڑھیں

بجلی کے بنیادی ٹیرف پر7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف پر7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافےکی منظوری دے دی۔ نیپرا کے مطابق اضافے سے قبل نیپرا کا تعین کردہ اوسط ٹیرف 16.91 روپے  تھا، بجلی کا نیشنل اوسط ٹیرف مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دینا چاہتا ہوں نیوٹرل رہے،عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دینا چاہتا ہوں، سوویت یونین کی جب معیشت نیچے گئی تو ملک ٹوٹ گیا تھا، اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے لیکن طاقت آپ کے پاس ہے، لوگ اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی لانگ مارچ کیلئے پیشگی درخواست واپس کردی

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی لانگ مارچ کے لیے پیشگی درخواست واپس کردی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کی ہے،  رجسٹرارکا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اس معاملے پر پہلے ہی فیصلہ مزید پڑھیں

عمران خان کا متنازع بیان، سینیٹ میں حکومت ارکان کی سخت تنقید، واپس لینے کا مطالبہ

سینیٹ کے اجلاس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے متنازع بیان پر حکومتی اراکین کی جانب سے سخت تنقید کی گئی۔ ایوانِ بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں ہوا جس میں قائد ایوان اعظم نذیر تاررڑ نے بات مزید پڑھیں