انحراف سے بہتر ہے استعفیٰ دیں، اس سے سسٹم بچ جائے گا،جسٹس اعجاز الاحسن

 سپریم  کورٹ میں صدارتی  ریفرنس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیے کہ  انحراف سے بہتر ہے استعفیٰ دیں، اس سے سسٹم بچ جائے گا، استعفیٰ دینے والے کو عوام ووٹ دیں تو وہ دوبارہ آجائے گا، مزید پڑھیں

افغانستان سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

افغانستان سے اسلحہ کا بڑا ذخیرہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان اداروں نے کارروائی کے دوران تین اسمگلروں کو گرفتار کر لیا  جب کہ اس سلسلے میں پاک افغان بارڈر پر پاکستانی اداروں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی عمران خان فوری چیف سکیورٹی آفیسر فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو فوری طور پر چیف سکیورٹی آفیسر فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے وزیر اعظم کو  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سکیورٹی پرتفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں مزید پڑھیں

ہفتے کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں مندی،ڈالر بھی 194 کا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان جاری ہے جبکہ امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر دن کی ابتدا سے ہی مندی کا آغاز دیکھنے میں آیا مزید پڑھیں

امریکا نے ہمیں فتح کیے بغیر غلام بنایا ہوا ہے،عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سیالکوٹ کے بعد فیصل آباد میں بھی اپنے قتل کی سازش تیار کیےجانےکا دعویٰ کرتے ہوئےکہا ہےکہ اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کے عوام  مجھے انصاف  دلائیں گے۔ فیصل آباد میں جلسے سے مزید پڑھیں

پاکستان کی سالمیت کے لئےہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیارہیں ،عالمی سنی کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ

جماعت اہل سنت پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی عالمی سنی کانفرنس میں مرکزی امیر جماعت اہلسنت پاکستان پیر محمد خالد سُلطان القادری، مرکزی ناظم اعلیٰ جماعت اہلسنت پاکستان پیر سید مہر فرید الحق شاہ گیلانی سجادہ نشین آستانہ عالیہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی امارتی صدارتی محل آمد، شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی وفات پر تعزیت

وزیر اعظم شہباز شریف نے ابوظہبی میں شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے تعزیت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف  شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیت کیلئے وفد کے ہمراہ ابوظبی مزید پڑھیں

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان سامنے آگیا

وفاقی حکومت نے ایک بار پھر عوام کو سبسڈی دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا اس وقت حکومت مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بہاولپور کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور کورہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء مزید پڑھیں

وطن عزیز مشکلات کا شکار، انٹرنیشنل سنی کانفرنس کا مقصد نفرتیں ختم کرکے محبتیں بڑھانے ہے، جماعت اہل سنت پاکستان

اسلام آباد(سی این پی)جماعت اہلسنت پاکستان کے راہنمائوں نے کہاہے کہ انٹرنیشنل سنی کانفرنس کا مقصد نفرتیں ختم کرکے محبتیں بڑھاناہے،وطن عزیز اس وقت شدید مشکلات کا شکار ہے ہمیں ہر حال میں اپنا کردار ادا کرنا اورہر اس قوت مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی کارروائی،کوچہ رسلدار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

پشاور کے علاقے پشتخرہ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران کوچہ رسالدار دھماکے کا ماسٹر مائنڈ ساتھی سمیت ہلاک ہو گیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) کے مطابق پشتخرہ کے علاقے ولی آباد میں کارروائی کے دوران مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں پی ٹی آئی سیالکوٹ میں جلسے کا مقام تبدیل کرنے پر راضی

پاکستان تحریک انصاف نے سیالکوٹ میں جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر لیا۔ تحریک انصاف نے مسیحی برادری کے احتجاج کے باعث جلسے کا مقام تبدیل کیا۔ پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے سینیٹر اعجاز چوہدری کے مزید پڑھیں

سیالکوٹ جلسے کی تیاریوں پر پولیس کا کریک ڈائون،عثمان ڈار سمیت 40گرفتار

سیالکوٹ میں پولیس نے پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے بغیر اجازت سی ٹی آئی گراؤنڈ میں انتظامات کیے جانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار سمیت پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پولیس نے سیالکوٹ جلسے کی تیاریاں الٹ دیں،شیلنگ، متعدد کارکن گرفتار

سیالکوٹ میں سی ٹی آئی گراؤنڈ میں بلا اجازت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسہ کی تیاریوں پر پولیس نے ایکشن لے لیا۔ جلسہ گاہ سے سامان ہٹانے کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں نے مزاحمت کی، جس پر مزید پڑھیں

عدالت کے پاس ملک کے سیاسی نظام میں تبدیلی کا کوئی اختیار نہیں ہے،چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے ریفرنڈم کروانے سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلے میں کہا کہ عدالت کے پاس ملک کے سیاسی نظام میں تبدیلی کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا مزید پڑھیں