عدالت نے سابق وزیراعظم عمران کو گرفتار کرنے سے روک دیا

پشاور ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پچیس جون تک گرفتار کرنے سے روک دیا، عمران خان پرلانگ مارچ کے دوران ہنگامہ آرائی کاالزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

ٹیکس کی مد میں حکومت کو کروڑوں روپے کا جھٹکا دینے والے چیف کلکٹر اسلام آباد اصغرخان کو ایف بی آر نے ہٹا دیا

اسلام آباد(سی این پی )چیف کلکٹر اسلام آباداصغرخان کو کسٹم افسران کے تبادلے کر نے 13دنوں میں ڈرائی پورٹ اسلام آبادوفاقی حکومت کوٹیکس کی مد کروڑوںروپے کانقصان کر نے کے مبینہ الزام میں ایف بی ار نے ہٹا د یا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پاک ترک مضبوط اقتصادی شراکت داری کے قیام کی اہمیت پر زور

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اورترکی کے درمیان تذویراتی تعلقات کے بنیادی نکتے کے طورپرمضبوط اقتصادی شراکت داری کے قیام کی اہمیت پرزوردیاہے۔انقرہ میں ترک صدررجب طیب اردوان کے ساتھ ملاقات میں انہوں نے ترکی کو پاکستان میں خصوصا پن بجلی مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکی نے مفاہمت کی سات مختلف یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور ترکی نے مفاہمت کی سات مختلف یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف اورترک صدر رجب طیب اردوان بھی اس موقع پر موجود تھے۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ترکی کی پریذیڈینسی مزید پڑھیں

بہائو الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی،وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

وزیراعظم شہباز  شریف نے بہاؤالدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ٹرین میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مذمت کرتے ہوئے ریلوے حکام سے رپورٹ طلب کی ہے اور مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل(ر) جاوید اشرف قاضی کیخلاف نیب نے ریفرنس واپس

اسلام آباد احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی اور دیگر کے خلاف گالف کلب کیلئے ریلوے اراضی سستے داموں لیز پر دیکر قومی خزانے کو 2 ارب 16 کروڑ روپے کا نقصان پہچانے کے مزید پڑھیں

گرفتاری سے قبل والدہ نے بتایا تھا آرمی چیف سے سخت جملوں کا تبادلہ ہوا،ایمان مزاری

رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا۔  ایمان مزاری ایڈووکیٹ کی جانب سے جمع کرائےگئے بیان میں کہا گیا ہےکہ پاک آرمی مزید پڑھیں

وکلا تشدد کیس،عدالت کا وفاقی وزیر داخلہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہورکی سیشن عدالت نے وکلا تشدد کیس میں  وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور کی سیشن عدالت میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ کےدوران وکلا پر مبینہ تشدد کے خلاف اندراج مقدمہ کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

پاکستان تحریک  انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر  کی جانب سے دائر آئینی درخواست میں وزارت داخلہ، آئی جی اسلام آباد اور ہوم  سیکرٹریز کو مزید پڑھیں

بیرون ملک پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا،جسٹس اطہر من اللہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ پہلے اور موجودہ قانون میں بھی بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی مزید پڑھیں

ترک سرمایہ کاروں کا پاکستان میں خیرمقدم کریں گے،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترک کمپنیوں کے ساتھ پاکستان میں برے رویے پرمعذرت کرتا ہوں۔وزیراعظم نے ترکی پاکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورترکی کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں، طیب اردوان ایک ویژنری مزید پڑھیں

عمران خان کا آصف زرداری ملک ریاض کی گفتگو سے لاتعلقی کا اظہار

سابق وزیراعظم عمران خان نے عدم اعتمادکے دوران آصف زرداری سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے آصف زرداری اور ملک ریاض کے درمیان گفتگو سےلاتعلقی کا اظہار کردیا۔ پشاور میں ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں

لانگ مارچ جمہوری نہیں مجرمانہ عمل تھا جو قابل سزا ہے، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیان کا نوٹس لیتے ہوئے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے جو عمران خان کے لانگ مارچ کے دوران مبینہ طور پر مجرمانہ سرگرمیوں کا جائزہ لے مزید پڑھیں

عمران خان، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے اشتعمال انگیز بیانات پر کمیٹی قائم

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے آزادی مارچ میں اسلحہ کے اعتراف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے فورس کے استعمال کے بیانات پر وفاقی کابینہ نے کمیٹی قائم کر دی۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،مزید 2کشمیری نوجوان شہید کردیئے

مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی میں کمی نہ آ سکی، مزید دو نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ضلع پلوامہ میں دو روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی۔ قابض فورسز نے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کا شہباز شریف کو ٹیلی فون،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

 وزیراعظم شہباز شریف کا برطانوی ہم منصب بورس جانسن کیساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے شہباز شریف کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور برطانوی ہم منصب بورس مزید پڑھیں