سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے پیسے فارن فنڈنگ تو نہ ہوئی، یوں تو پاکستان بھی فارن فنڈنگ پر چل رہا ہے، وہ نہ بھیجیں مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو سے حلف مزید پڑھیں
عاصم احمد نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے عاصم احمد کی بطور چیئرمین ایف بی آرتعیناتی کی منظوری دی جس کے ساتھ ہی نئے چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری مزید پڑھیں
چین کی وزارت خارجہ نے کراچی یونیورسٹی میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چینی وزارت خارجہ نے کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کے لواحقین سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے منتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی حلف برداری کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر کل تک خود یا کسی نمائندے کے ذریعے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے حلف لیں۔ عدالتِ عالیہ مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز سے بطور وزیر اعلیٰ حلف نہ لینے کے خلاف درخواست پر سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔ لاہور ہائی کورٹ میں حمزہ شہباز سے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں مزید پڑھیں
اسلام اباد(کیپٹیل نیوز پوائنٹ سپیشل رپورٹ)شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے اور ان کی کابینہ تشکیل پانے کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے ہر فورم اور ہر پریس کانفرنس میں یہ بیانہ اٹھایا ہے کہ کابینہ میں وہ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سےکیا گیا ہے، عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطرپر 2 سے 5 مئی تک مزید پڑھیں
جامعہ کراچی کے قریب وین میں دھماکا ہوا ہے جس میں 4 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے قریب وین میں ہوا اور وین کنفیوشس انسٹیٹیوٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کےارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منسوخ کر دی۔پولیس نے دونوں ارکان قومی اسمبلی کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف آج ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کرے گی۔ تحریک انصاف کی جانب سے آج الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے اعلان کے باعث اسلام آباد ڈی چوک، نادرا چوک سمیت ریڈ زون مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان نے کارکنوں سے کہا کہ کہ وہ چند ہفتوں میں اسلام آباد آنے کی کال دیں گے ، جب تک الیکشن کا اعلان نہیں ہوتا سب نے اسلام آباد میں بیٹھنا ہے۔ عمران خان نے کہا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کیلئے بک رہا ہے، پولیس والے کہتے ہیں قتل کردو مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہےکہ پیٹرول کی قیمتوں میں فی الفور کوئی اضافہ نہیں ہو رہا، عوام کو گاڑیوں کے پیٹرول ٹینک فُل کروانےکی ضرورت نہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرخزانہ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ جاری ہوگیا۔ نواز شریف کو نیا پاسپورٹ 23 اپریل کو جاری کیا گیا اور اس کی مدت 10 سال ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف اب کسی بھی وقت پاکستان کیلئے روانہ ہوسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں سے متعلق کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی کے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن موصول نہیں مزید پڑھیں
ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے سفیر اسد مجید پر دباؤ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفیر اسد مجید نے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا۔ پی ٹی آئی نے جسٹس محسن اختر کیانی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز مزید پڑھیں
دنیا کے معروف دانشور اورامریکی خارجہ پالیسی کے ناقد پروفیسرنوم چومسکی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے عالمی سازش کے حوالے سے بیانیے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پروفیسر نوم چومسکی کا کہنا تھاکہ عمران خان کے خلاف بغاوت مزید پڑھیں
