تحریک عدم اعتماد،بلوچستان عوامی پارٹی نے اپنا وزن اپوزیشن کے پلڑے میں ڈال دیا

حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی-باپ) نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کاساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  بلوچستان عوامی پارٹی کے 5 ممبران قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد میں  اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔ اسلام مزید پڑھیں

عثمان بزدار سے استعفیٰ لے لیا گیا،چوہدری پرویز الہیٰ وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے نامزد

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی کا کہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان سے پرویز الٰہی کی ملاقات کے دوران  وزیراعلیٰ عثمان بزدار  سے استعفیٰ  لے لیا گیا ہے۔ مونس الٰہی کا کہنا ہےکہ حکومت نے چوہدری  پرویز مزید پڑھیں

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش،ووٹنگ کیلئے 31مارچ کی تاریخ مقرر

 قومی اسمبلی کا اہم اجلاس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔ اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی شامل تھی جو ڈپٹی اسپیکر مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان پنجاب کی وزارت اعلیٰ ق لیگ کو دینے پر آمادہ ہو گئے

وزیراعظم عمران خان چوہدری پرویزالہی کو وزیراعلی پنجاب بنانے پرآمادہ ہوگئے، اس حوالے سے حکومتی وفد نے ق لیگ کی قیادت کو آگاہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے اتحادیوں کو منانے کا مشن جاری ہے ، اس مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد، سپیکر پرویز الہیٰ کا اہم بیان سامنے آگیا

سپیکر پنجاب اسمبلی کو وزیراعلیٰ کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد سے آگاہ کردیا گیا۔ متحدہ اپوزیشن نے وفاق کے بعد پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جانب سے لہرائے گئے خط سے وزیر داخلہ شیخ رشید لاعلم

 وفاقی وزیرداخلہ شیخ  شیدنے وزیراعظم کی جانب سے سامنے لائے جانے والے خط سے لاعلمی کا اظہار  کردیا۔ اسلام آباد  میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جے یوآئی کے پاس آج کے جلسے اوردھرنےکی اجازت نہیں مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعظم عمران خان کے خلاف حتمی کارروائی سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی۔ اٹارنی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع

اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کے بعد اب وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروادی۔ عدم اعتماد کی تحریک مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی رانا مشہود، سمیع اللہ خان ، میاں نصیر مزید پڑھیں

ق لیگ پنجاب کی وزارت اعلی سے کم پر راضی ہونے کو تیار نہیں

اسلام آباد(سی این پی) وزیراعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا معاملہ (ن) لیگ نے ،پنجاب میں وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو پیشکش کر دی ، چوہدری برادران نے حکومت کو اپنا نقطہ مزید پڑھیں

وہ جو لندن پلان سے اقتدار میں آیا، اسے ہر چیز میں سازش نظر آتی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ اقتدار ہاتھ سے مزید پڑھیں

امر بالمعروف جلسے میں سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کے پریڈ گرائونڈ میں  ہونے والے امر بالمعروف جلسے میں سرکاری ذرائع کا بے دریغ استعمال کیا گیا، جہاں دوسرے صوبوں اور شہروں سے پی ٹی آئی کے سپورٹرز مزید پڑھیں

ہمیں لکھ کر دھمکی دی گئی، میرے پاس خط ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ کے جلسہ عام سے خطاب  میں کہا ہے کہ ہمارے ملک میں باہر سے پیسے کی مدد سے حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ہمیں لکھ کر دھمکی دی مزید پڑھیں

شازین بگٹی نے پی ٹی آئی حکومت سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد شاہ زین بگٹی نے وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے اسلام آباد میں ملاقات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا آج سیاسی پاور شو، چوہدری نثار کا بڑا اعلان سامنے آگیا

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف انہیں اور وہ نواز شریف کو ناپسند کرتے ہیں، لیکن وہ نواز شریف کو کرپٹ نہیں کہتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں