پاک فوج دشمن کے تمام عزائم کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف

امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کی قیادت کا اعتراف، زبردست خراج تحسین

اسلام آباد:امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز قراردیتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔  امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے یونی مزید پڑھیں

وکیل کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر قاضی نےکیا جواب دیا

اسلام آباد: وکیل کی جانب سے آخری روز نیک خواہشات پر چیف جسٹس فائز نے مختصر جواب دیا کہ زندگی رہی تو کل آپ سے ملاقات ہوگی۔سپریم کورٹ میں وکیل کی جانب سے نیک خواہشات کے اظہار پر چیف جسٹس قاضی مزید پڑھیں

دہشت گردی کے دو نئے مقدمات درج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دیدیا

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ایڈوکیٹ فیصل چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے پوچھا کہ کیا آپ یہ کہتے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا آئینی ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آئینی ترامیم پر مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس کے 5 انسپکٹرز کو اگلے عہدے کا اضافی چارج دے دیا گیا

اسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس کے پانچ انسپکٹرز کو نئے عہدے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ تمام افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، انسپکٹر محمد سرفراز کو ایس ڈی پی او مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے نئے چیف جسٹس کی دو بار ملاقات،مبارکباد

اسلام آبا د۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی سے نئے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملاقات کی ،جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس نامزد ہونے پر انہیں مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا مزید پڑھیں

بشری بی بی بیرک میں چوہوں سے پریشان

بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اس کیس پر سماعت کی۔انہوں نے ریمارکس دیے کہ اگر موقع ملے تو آذربائیجان جا مزید پڑھیں

حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد ۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کی حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔صدر مملکت آصف علی زرداری نئے جسٹس یحییٰ آفریدی سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لینگے مزید پڑھیں

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس بن گئے

اسلام آباد۔پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو آئندہ چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی تعیناتی کے سلسلے میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسرا اجلاس ایک گھنٹہ تیس مزید پڑھیں

نئے چیف جسٹس کیلئے تین سینئر ترین ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال

اسلام آباد۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین سینئر ترین ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو ار سال کر دیئے ہیں ۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کیلئے ایک صفحہ پر مشتمل مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سیاسی اور اقتصادی استحکام کے لیے ایک اہم قدم ہے، جو ملک کی ترقی اور خوشحالی کا باعث بنے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا معاملہ دوبارہ سپریم کورٹ پہنچ گیا

پی ٹی آئی کاچیف جسٹس کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد ۔تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان کے چناﺅ کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔تحریک ا نصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی مزید پڑھیں

قاضی فائز عیسیٰ نے کمرہ عدالت نمبر ایک چھوڑ دیا

اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے جبکہ جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل کردیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔ چیف مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئےپارلیمانی جماعتوں کی نمائندگی کا فارمولا طے

اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے خصوصی کمیٹی میں پارلیمانی جماعتوں کی متناسب نمائندگی کا فارمولہ تیار کر لیا گیا ہے۔ اس فارمولے کے مطابق، 39 ارکان قومی اسمبلی مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی تعیناتی؛ پارلیمانی کمیٹی کیلئے ارکان کے نام طلب

اسلام آباد: ملک میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں سے کمیٹی کے مزید پڑھیں

لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کے لئے تھا ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اور پی ٹی آئی کے وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی مزید پڑھیں