صدر آصف علی زرداری کا اسلام آباد گیس سلنڈر دھماکے پر افسوس، حفاظتی اقدامات کے نفاذ کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے، اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف: نوجوانوں کو آئی ٹی تعلیم فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح، عرفہ کریم فاؤنڈیشن کی مکمل حمایت کا اعلان

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی آئی ٹی شعبے کی تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،آئی ٹی کی ترقی کے لیے قائم مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ، مولانا فضل الرحیم اشرفی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اعلیٰ مولانا فضل الرحیم اشرفی مرحوم کے انتقال پر تعزیت کے لیے جامعہ کا دورہ کیا اور منتظمین و مرحوم کے عزیز و اقارب سے اظہار تعزیت کیا،اتوار مزید پڑھیں

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر پاکستان کے وزیرِ خارجہ کی مالدیپ اور آذربائیجان کے حکام سے اہم ملاقاتیں

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)جدہ میں او آئی سی کونسل آف وزرائے خارجہ کے 22ویں غیر معمولی اجلاس کے موقع پر نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مالدیپ اور آذربائیجان کے حکام سے الگ الگ ملاقاتیں مزید پڑھیں

صدرآصف علی زرداری کا ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِمملکت آصف علی زرداری نے ایل وائی-80 (این) میزائل اور لوئٹرنگ میونیشن کے کامیاب تجربے پر پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو ایوانِ صدر کے پریس وِنگ سے جاری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر افسران و جوانوں کو شاباش دیتے ہوئے شمالی وزیرِ ستان اور کرم میں کاروائیوں کے دوران 11 خوارج مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ، وفاقی حکومت اپنے دائرہ اختیار کے اندر ان کے پائیدار حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے .وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نےکہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے اور وفاقی حکومت اپنے دائرہ اختیار کے اندر ان مسائل کے پائیدار حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے سربراہ کے دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ کی جے ایف 17 تھنڈر میں گہری دلچسپی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے سرکاری دورۂ عراق کے دوران عراقی فضائیہ نے جے ایف 17 تھنڈر میں گہری دلچسپی کا اظہار کر دیا، پیشہ وارانہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر مزید پڑھیں

شمالی بحیرۂ عرب میں پاک بحریہ کی جامع مشق، ایل وائے 80 این میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں جامع بحری مشق کا انعقاد کیا جس میں ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار 10 جنوری کو جدہ میں او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ہفتہ 10 جنوری کو جدہ میں او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں2نئی ٹیموں کی شمولیت سے گراس روٹ لیول پر کرکٹ کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو ابھرنے میں مدد ملے گی . وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں2نئی ٹیموں کی شمولیت سے گراس روٹ کی سطح پر کرکٹ کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو ابھرنے میں مدد ملے گی، یہ امر خوش آئند مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیادہ خسارے والے فیڈرز شمسی توانائی پر منتقل کرنے، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں پائلٹ پراجیکٹ پر کام فوراً شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے زیادہ خسارے والے فیڈرز کمیونٹی اور صوبائی حکومتوں کے تعاون سے شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے جس سے خسارے میں چلنے والے فیڈرز کے نقصانات میں کمی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے یو اے ای کے ’’سجوانی گروپ ‘‘کے وفد کی ملاقات، پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں،اماراتی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کا خیرمقدم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت میں،متحدہ عرب امارات کے سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جواہرات و قیمتی پتھروں کے شعبے میں اصلاحات بارے قومی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دے دی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جواہرات و قیمتی پتھروں(جیمزسٹونز) کے شعبے کی اصلاحات اور اسے بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے قومی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مزید پڑھیں

موثر اور بہتر رمضان پیکج کے لئے سفارشات تیار کی جائیں،امدادی رقوم کی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے . وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کمزور اور سفید پوش طبقے کی مالی معاونت اور سماجی تحفظ کو حکومت کی اولین ترجیح قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے سے بھی زیادہ موثر اور بہتر رمضان پیکج کے لئے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کے ایئر چیف کا این ڈی یو کا دورہ، پاک فوجی قیادت سے اہم ملاقاتیں

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کے ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کا دورہ کیا جہاں دوطرفہ فوجی تعاون پر زور دیا گیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس دورے کے مزید پڑھیں

پاکستان کشمیری عوام کی منصفانہ جدوجہد میں غیر متزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا .ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے ایک بار پھر اپنے اس دیرینہ موقف کا اعادہ کیا ہے کہ وہ کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں ان کی غیر متزلزل اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری مزید پڑھیں

چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیش ایئر فورس کے چیف آف ایئر سٹاف کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے بنگلہ دیش ایئر فورس کے چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں

بلوچستان کودرپیش سکیورٹی،معاشی اور ترقیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مل بیٹھ کر کام کرینگے ،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سیاسی رہنمائوں سے گفتگو

کوئٹہ(بیورو رپورٹ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے، بلوچستان کی ترقی اور قومی یکجہتی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے ،صوبے کو درپیش سکیورٹی، معاشی اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی گورنر ہاؤس آمد ،گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

کوئٹہ(بیورو رپورٹ)وزیراعظم محمد شہباز شریف کو گورنر ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا،گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے استقبال کیا۔جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق گورنر ہاؤس میں وزیراعظم سے گورنر مزید پڑھیں