ڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیا

واشنگٹن(سی این پی)امریکی نائب وزیرخارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کی سماعت میں بیان دیتے ہوئے امریکی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ مبینہ مزید پڑھیں

حماد اظہر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اورسیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

لاہور(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اور جنرل سیکریٹری حماد اظہر نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ حماد اظہر نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور جنرل سیکرٹری عمر ایوب کے نام لکھا گیا استعفیٰ اپنے مزید پڑھیں

گوادر پورٹ اتھارٹی پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، تمام 8 دہشت گرد ہلاک

گوادر(سی این پی)گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس پر بی ایل اے کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور فائرنگ کرتے ہوئے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم جوابی کارروائی میں تمام آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

مظاہر نقوی کے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری،تمام مراعات ختم

اسلام آباد(سی این پی) وزارت قانون نے مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا اور ان کا بطور جج مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر مزید پڑھیں

آئیں بیٹھیں مل کر دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل تیار کریں ،وزیرا عظم کی ہمسایہ ممالک کو پیشکش

اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سرحد پار سے کسی بھی قسم کی دہشتگردی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کریں گے آج ہم سب سے پہلے مزید پڑھیں

رشوت مانگنے والے کا سرپھاڑ دیں،علی امین گنڈا پورکا عوام کو مشورہ

ڈیرہ اسماعیل خان(سی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے گاﺅں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ مزید پڑھیں

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے ،اعلامیہ جاری

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ مذاکرات سے متعلق جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا پا گیا مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی؛علی امین گنڈاپور سمیت23 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(سی این پی) عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو،آرمی میوزیم،حساس ادارے کے دفتر، میٹرو اسٹیشن حملہ سمیت جلاؤ گھیراؤ کے 12 مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے 23اراکین و رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

اچھرہ بازار واقعے میں ملوث تین مرکزی ملزمان گرفتار

لاہور(سی این پی) لاہور پولیس نے اچھرہ بازار واقعے میں خاتون کو توہین مذہب کے نام پر ہراساں کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ لاہور پولیس نے بڑی کامیابی کرتے ہوئے سانحہ اچھرہ کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا، مزید پڑھیں

العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز بری

اسلام آباد(سی این پی) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں بری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے مزید پڑھیں

پاک فوج میں بھرتی کیپٹن سمیت افغان شہریوں کو برطرف کیا گیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(سی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاک فوج میں بھرتی افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف کردیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں افغانستان سے ہونے والے حملوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی مزید پڑھیں

افغان حکومت پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں ملوث

راولپنڈی(سی این پی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 16 مارچ 2024 ءکو دہشت گردوں کی جانب سے حملے اور ان کے تانے بانے افغانستان میں پناہ لئے دہشت گردوں ملنے کا انکشاف ہوا ہے سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

میر علی (سی این پی)شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اتوار اور پیر کی شب سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع

اسلام آباد(سی این پی) ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ مزید پڑھیں