صدر آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائیان سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جمعرات کو اسلام آباد میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائیان سے ملاقات کی۔جمعرات کو وزارت خارجہ سے جاری بیان مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس ، 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے اہم ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔جمعرات کو دفتر خارجہ سے جاری بیان مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا شہزادی ہند بنت سعود کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان اور سعودی عوام سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے شہزادی ہند بنت سعود بن عبدالعزیز آل سعود کے انتقال پر سعودی شاہی خاندان اور سعودی عوام کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام سعودی حکومت مزید پڑھیں

بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری ،شراکت داری اور ادارہ جاتی روابط کے فروغ کے لئے پر عزم ہیں . صدرِ آصف علی زرداری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری، شراکت داری اور ادارہ جاتی روابط کے فروغ کے لئے پر عزم ہیں،بحرین کی سرمایہ کار دوست معیشت کامیابی سے بدلتے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائی یان کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کے لئے چین کی فراخدلانہ معاونت بالخصوص سی پیک کے تحت تعاون کو سراہتے ہوئے اس کے آئندہ مرحلے پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے آسان خدمت مرکز اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے آئے ہوئے آذربائیجان کے وفد نے ملاقات کی اور بطور خادم پنجاب اور اب بطور وزیر اعظم ملک میں اصلاحات مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کی بحرین کے فرماں روا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بدھ کے روز قصر القضیبیہ میں بحرین کے فرماں روا عزت مآب شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور مملکت بحرین کے درمیان قریبی اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے وفد کی ملاقات، پاکستان کے ساتھ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں جدت کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کی ڈیجیٹل مالیاتی منڈیوں میں بڑھتی ہوئی بین الاقوامی دلچسپی کو سراہتے ہوئے پاکستان کے تیزی سے عالمی ڈیجیٹل فنانس کا حصہ بننے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

ورلڈ لبرٹی فائنینشل کے سی ای او کی آرمی چیف سے ملاقات، سرمایہ کاری اور فِن ٹیک تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )ورلڈ لبرٹی فائنینشل یو ایس اے کے وفد کی قیادت مشہور عالمی فِن ٹیک فرم کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، مسٹر زکریا وِٹکوف نے کی، جنہوں نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، ایچ جے، چیف مزید پڑھیں

ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، چار خوارج ہلاک: آئی ایس پی آر

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں چار خوارج جہنم واصل کردیے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں ہندوستانی پراکسی، فتنہ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان سی ٹی ڈی کی انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، 3 مطلوب دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان(بیورو رپورٹ) سی ٹی ڈی ڈیرہ اسماعیل خان ریجن نے کامیاب انٹلیجنس بیسڈ کارروائی میں 3 مطلوب دہشت گرد ہلاک کر دیئے سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کارروائی میں ہلاک دہشتگردوں کی شناخت نعمت اللہ، عبد الرؤف مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت مجوزہ سول سروسز اصلاحات اور وزارتوں میں کارکردگی کی جانچ کے نظام کی سفارشات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سول سروس کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لئے اصلاحات کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کارکردگی جانچنے کا جامع اور موثر نظام وضع کرنے کیلئے سفارشات مرتب کرنے مزید پڑھیں

پاکستان اور ازبکستان کے مضبوط اور تیزی سے فروغ پاتے تعلقات کی توثیق، وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق سے ازبکستان کے وزیرِ خارجہ بختیار سعیدوف نے پیر کو ٹیلی فونک رابطہ کیا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مضبوط اور تیزی سے فروغ پاتے دوطرفہ تعلقات کی مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو، قریبی رابطے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں ایران کی موجودہ صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی حج کے تمام مراحل اسی سال مکمل ڈیجیٹائز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکنالوجی کے استعمال سے شہریوں کے لیے حکومتی سہولیات تک رسائی مزید آسان بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاج کرام کی سہولت کے لیے اسی سال سے حج مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری 13 سے 16 جنوری تک بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری 13 سے 16 جنوری تک مملکت بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے، پیر کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی ہوگا۔دورے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی خلیجی ممالک میں پاکستانی افرادی قوت کی کھپت کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت، نیوٹیک کی کارکردگی پر اطمینان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی افرادی قوت کو عالمی سطح پر مسابقت کیلئے بین الاقوامی سرٹیفیکشنز کی فراہمی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے خلیجی ممالک میں پاکستانی افرادی قوت کی کھپت کیلئے وزارت مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا سمندر پار پاکستانیوں کو دسمبر 2025 میں ریکارڈ ترسیلات زر پر شکرانہ

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دسمبر 2025 میں گزشتہ برس کے مقابلے ریکارڈ ترسیلات زر بھیجنے پر سمندر پار مقیم پاکستانیوں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کا پراپیگنڈے کو مسترد کرکے وطن مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کا اسلام آباد گیس سلنڈر دھماکے پر افسوس، حفاظتی اقدامات کے نفاذ کی ہدایت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں گیس سلنڈر دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے، اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری مزید پڑھیں