پی ٹی آئی نے غلیظ حرکت کی ،َعظمیٰ بخاری سے متعلق اصل ویڈیو ٹریس کرلی،عطا تارڑ

تحریک انصاف بھارت کیساتھ مل کر پاکستانی فوج کیخلاف مہم چلا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور(سی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بھارت کے ساتھ مل کر پاکستانی فوج کا مذاق اڑا رہی ہے، پاک فوج تو ہماری بقا کی ضمانت ہیں، کچھ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے مزید پڑھیں

شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(سی این پی) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے جنہوں نے ہماری مادر وطن کے دفاع کے لیے قربانی پیش کرنے میں کبھی مزید پڑھیں

نواز شریف چاروں چیفس ملاکر بھی الیکشن ہارگئے،عمران خان

آئی ایم ایف دفتر کے باہر احتجاج درست تھا ،فوج مخالف نعروں کا علم نہیں، عمران خان

راولپنڈی(سی این پی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک ا?ئی ایم ایف کے دفتر کے باہر احتجاج میں فوج مخالف نعرے بازی کا علم نہیں، 3 کروڑ ووٹ ہماری جماعت کو ملے اور 3 مزید پڑھیں

چیک پوسٹ پر حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت7 جوان شہید،6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (سی این پی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں6 دہشت گردہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

حکومت کا آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(سی این پی) حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد کا شہباز شریف کو فون، وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(سی این پی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو فون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے ٹیلی فون کال کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کے عہدہ مزید پڑھیں

سینیٹ ضمنی الیکشن: پیپلز پارٹی 4، ن لیگ اور جے یو آئی ایک ایک نشست پر کامیاب

اسلام آباد(سی این پی) سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی 4 جبکہ ن لیگ اور جے یو آئی ایک ایک نشست پر کامیاب ہوگئیں۔اسلام آباد کی نشست پر حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی

پشاور(سی این پی)پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی۔ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ یرسٹر ظفر نے کہا مزید پڑھیں

حسن ، حسین نوازکے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(سی این پی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ حسن نواز اور حسین نواز العزیزیہ ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت میں مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگ تک رسائی دی ہوئی ہے، ٹیلی کام آپریٹرزکاانکشاف

اسلام آباد(سی این پی) ٹیلی کام آپریٹرز نے عدالت میں انکشاف کیا ہے ملکی خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگ سسٹم تک رسائی حاصل ہے ہم سسٹم تک پی ٹی اے کو رسائی دے دیتے ہیں وہ جس ایجنسی کو مزید پڑھیں

شہباز شریف سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات،ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد(سی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے درمیان ایک گھنٹے سے مزید پڑھیں

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، قومی اسمبلی مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں: ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(سی این پی) مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں

اثاثے چھپانے کا الزام،علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے درخواست منظور

اسلام آباد(سی این پی) الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف درخواست سماعت کیلیے منظور کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو نوٹس جاری کردیا۔ پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نا اہلی کی درخواست پر مزید پڑھیں

صدر زرداری اوروزیرداخلہ محسن نقوی کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق صدر ِمملکت نے فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔صدر آصف مزید پڑھیں