راولپنڈی۔پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص مزید پڑھیں
اسلام آباد: سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے پختہ عزم رکھتے ہیں، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کی بہت اہمیت ہے۔پاکستان میں اربوں ڈالر کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 5 آئی پی پیز (انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز) سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے سالانہ 400 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کے لیے سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں ایک نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔ سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی ایم کو جرگے کے نام پر کسی بھی صورت میں متوازی عدالت قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اگر پی مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس میں وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب کی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ جب سپریم کورٹ میں عجیب و مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان نے پاک-افغان سرحد نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت کو ناکام بنا دیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے پاکستان کی چوکیاں نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کی۔ پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور دیگر کے خلاف فرد جرم 19 اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔وفاقی پولیس نے کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا۔عامرمغل کو قتل کا مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ،مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی مزید پڑھیں
پشاور۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن کے اراکین میں جھڑپ ہوگئی۔اسپیکر کی طرف سے وقت نہ ملنے پر اپوزیشن کے اراکین شدید غصے میں آگئے، اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کے خلاف لاتوں اور گھونسوں کا بے دھڑک استعمال مزید پڑھیں
اسلام آباد۔حکومت نے آئینی ترامیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کی تجویز مان لی ہیں،پارلیمانی ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او سربراہ کانفرنس کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،مولانا فضل مزید پڑھیں
اسلام آباد: عمران خان، علی گنڈاپور، اعظم سواتی اور دیگر کے خلاف دہشت گردی کا ایک نیا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف مقدمات کا سلسلہ جاری ہے، اور بانی چیئرمین عمران خان، خیبر مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایوان صدر میں فلسطین کے حوالے سے جاری آل پارٹیوں کانفرنس میں متعدد سیاسی جماعتوں کے رہنما اور سربراہان شریک ہیں، جنہوں نے اسرائیل کے خلاف اسلامی ممالک کو ایک جگہ جمع کرنے کی کوششوں کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد ۔ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس کا آغاز ہو چکا ہے، جس میں بڑی تعداد میں سیاسی جماعتوں کے رہنما اور سربراہان شریک ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور فلسطین کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اور دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ اسلامی ممالک کے پاس ایک طاقت موجود ہے، مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ ڈی چوک احتجاج کے سلسلے میں عمران خان اور علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف مزید پڑھیں
اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت میں خیبرپختونخوا ہاؤس کو سیل کر دیا ہے ۔سی ڈی اے کے ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا ہاؤس کے متعدد بلاک بند کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ چین نے کراچی میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دو چینی شہریوں کی موت اور ایک کے زخمی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان اس واقعے کی مکمل تحقیقات کرے اور ذمہ داروں مزید پڑھیں
اسلام آباد۔ پاکستان نے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے بیان میں کراچی میں ہونے والی دہشت مزید پڑھیں
اسلام آباد۔وزیراعلیٰ پختونخواہ علی امین گنڈا پور سنگجانی کے بعد ایک بار پھر پی ٹی آئی قیادت اور عمران کے کھلاڑیوں سے ہاتھ کرگئے۔ڈی چوک کا کہہ کر پہلے کے پی ہاؤس میں چھپے اور پھر اچانک پختونخوا اسمبلی پہنچ مزید پڑھیں