بلے کانشان دیا جائے،پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے بلے کے انتخابی نشان کے حصول کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی جانب سے عدالت عظمیٰ میں اپیل مزید پڑھیں

تحریک انصاف بلے کے نشان سے پھر محروم،سپریم کورٹ جانے کا اعلان

اسلام آبا د(سی این پی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست منظور کرکے حکم امتناع واپس لے لیا۔ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

محسن داوڑ کے قافلے پرفائرنگ،محفوظ رہے

میرانشاہ (سی این پی) شمالی وزیرستان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی تاہم وہ محفوظ رہے ۔ پولیس حکام نے بتایا محسن داوڑ انتخابی مہم کے سلسلے میں میرانشاہ کے مزید پڑھیں

نا اہلی کیس مدت:قائد اعظم ہوتے وہ بھی نااہل ہو جاتے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آبا د(سی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ایک مسلمان صادق اورامین کے لفظ آخری نبی کریم کے سوا کسی کے لیے استعمال کر ہی نہیں سکتا چیف جسٹس نے کہا مزید پڑھیں

الیکشن روکنے کیلئے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(سی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ مجھے لگتا ہے الیکشن روکنے کیلیے ہتھکنڈے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ریٹرننگ افسر کی تعیناتی معطل کرنے کا پشاور ہائی کورٹ کا مزید پڑھیں

مراد سعید عدالت کے سامنے سرنڈر ہونے کیلئے تیار

پشاور(سی این پی) تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید بالآخر عدالتوں کے سامنے سرنڈر ہونے کے لئے تیار ہوگئے ،مراد سعید کے والد نے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کا فیصلہ کرلیا درخواست شاہ فیصل اتمان خیل کی وساطت مزید پڑھیں

پاک بھارت کے مابین جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آبا د(سی این پی)پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ کیا گیا ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور تنصیبات کے خلاف حملوں کی ممانعت مزید پڑھیں

کاغذات مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائرکرنے کا مرحلہ شروع

اسلام آباد(سی این پی) 8 فروری کو ہونے والے قومی انتخابات کا تیسرا اہم مرحلہ آج سے شروع ہوگیا۔ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف امیدوار آج اپیلیں دائر کر رہے ہیں۔ این اے 89 اور 90 میانوالی سے تحریک مزید پڑھیں

نیاسال مبارک:آنیوالی نسلوں کیلئے ایک روشن مستقبل منتظر ،انشااللہ۔آرمی چیف

راولپنڈی (سی این پی)آرمی چیف سید عاصم منیر نےنئے سال کی آمد پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر فائرنگ

ڈیرہ اسماعیل خان(سی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے یارک کے مقام پر جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قافلے کے قریب فائرنگ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی فائرنگ کے نتیجے میں جے مزید پڑھیں

افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آگئے

راولپنڈی(سی این پی) پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے۔ گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی ٹی پی کے خلاف دہشتگردی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ مزید پڑھیں