نگران وفاقی کابینہ کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی سمیت 18 ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت عارف علوی نے ارکان سے حلف لیا۔

اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی سمیت 18 ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت عارف علوی نے ارکان سے حلف لیا۔نگران وفاقی کابینہ کے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور علی سمیت 18 ارکان نے حلف مزید پڑھیں

بلوچستان سے نگران وزیراعظم کا انتخاب خوش آئند ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے تمام جماعتوں کی طرف سے انوارالحق کاکڑ کے نام پر اعتماد ہمارے درست انتخاب کی علامت ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے انوارالحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بننے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان سے مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار، ایک جوان شہید

سکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں آپریشن کر کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک کو گرفتار کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کا تقرر، اختر مینگل کا نواز شریف کو گلے شکووں سے بھرپور خط

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے رہنما سردار اختر مینگل کی جانب سے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے گلے شکووں کا اظہار کیا ہے۔اختر مینگل کی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی نگران وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور  تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ بلوچستان سے نگران وزیراعظم کی تعیناتی کو اچھا اقدام قرار دیا ہے۔پی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے انوار الحق کاکڑ مزید پڑھیں

مقبوض کشمیر کے 8 ملین افراد دنیا کی سب سے بڑی جیل بھگت رہے ہیں، نگران وزیراعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ مقبوضہ کشمیر اور بلوچستان کی صورتِ حال کا گہرا ادراک رکھتے ہیں اور ان کی پاکستان کے ساتھ وابستگی کی دلیلیں حقائق پر مبنی ہیں۔ انٹرنیشنل ٹی وی چينل پر ایک گفتگو میں انوارالحق مزید پڑھیں

وزیراعظم کے الوادعی گارڈ آف آنر تقریب کل ہو گی، قوم سے خطاب کا بھی امکان

وزیراعظم شہباز شریف کے لیے آج الوداعی گارڈ آف آنر کی تقریب ملتوی کر دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کو اب کل گارڈ آف آنر پیش کیا جائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے کل قوم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے دستخط کیے جانے کے بعد ایڈوائس آج منظوری کے لیے گورنر بلوچستان کو بھجوائی جائے گی۔ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ کی ایڈوائس پر گورنر نے صوبائی اسمبلی تحلیل کردی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ایڈوائس پر صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیے۔سندھ اسمبلی اس وقت تحلیل کی گئی ہے جب 9 اگست کو قومی اسمبلی کو قبل از مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 اگست کو کیس کی سماعت کرے گا مزید پڑھیں

صدر صاحب آئین کی کتاب پڑھ لیں، نگران وزیراعظم کے تقرر کیلئے 8 دن کا وقت مقرر ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے نگران وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے لکھے گئے خط پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر صاحب آئین کی کتاب پڑھ لیں، آئین میں آٹھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا

عدالت عظمی نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کا متفقہ فیصلہ سنایا گیا مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کے بعد بشریٰ بی بی کی ڈائری سامنے آگئی، چشم کشا انکشافات

پی ٹی آئی حکومت کون کنٹرول کرتا تھا؟ بشریٰ کی ڈائری کے چشم کشا انکشافات سامنے آگئے۔عدالیہ، فوج اور حکومت پر کون کیسے دبا ڈالے گا؟ ڈائری میں سب درج ہے۔بشریٰ بی بی نے دعائیہ الفاظ کے ذریعے چیئرمین پی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔مراد علی شاہ اسمبلی توڑنے کی سمری لےکر گورنر ہاؤس روانہ ہوگئے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے دستخط کے بعد سندھ اسمبلی تحلیل ہوجائے گی۔ مدت مکمل مزید پڑھیں

جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج

لاہور کی انسداد دہشت گری کی عدالت نے عدم پیشی پر جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ سمیت 7 مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ مزید پڑھیں