وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کے بعدسعودی وزیر دفاع وطن واپس روانہ

اسلام آباد(سی این پی) سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے، اس سے قبل انہوں نے وزیراعظم، آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ مزید پڑھیں

سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازاگیا

اسلام آباد (سی این پی) صدر مملکت نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازنے کی مزید پڑھیں

یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا،تقریب میں سعودی وزیر دفاع کی شرکت

اسلام آباد(سی این پی)یوم پاکستان آج ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ یوم پاکستان کی مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

راولپنڈی(سی این پی) چوہدری پرویز الٰہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز الٰہی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ جیل میں مزید پڑھیں

افغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کرتے ہیں،پاکستان

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

اسلام آباد(سی این پی) بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاو¿ن کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاون کے لئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی مزید پڑھیں

ڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیا

واشنگٹن(سی این پی)امریکی نائب وزیرخارجہ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی کی سماعت میں بیان دیتے ہوئے امریکی نائب وزیرخارجہ نے کہا کہ مبینہ مزید پڑھیں

حماد اظہر پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اورسیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

لاہور(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اور جنرل سیکریٹری حماد اظہر نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا۔ حماد اظہر نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور جنرل سیکرٹری عمر ایوب کے نام لکھا گیا استعفیٰ اپنے مزید پڑھیں

گوادر پورٹ اتھارٹی پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، تمام 8 دہشت گرد ہلاک

گوادر(سی این پی)گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کمپلیکس پر بی ایل اے کے دہشت گردوں نے حملہ کردیا اور فائرنگ کرتے ہوئے اندر گھسنے کی کوشش کی تاہم جوابی کارروائی میں تمام آٹھ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ مزید پڑھیں

مظاہر نقوی کے برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری،تمام مراعات ختم

اسلام آباد(سی این پی) وزارت قانون نے مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا اور ان کا بطور جج مستعفی ہونے کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر مزید پڑھیں

آئیں بیٹھیں مل کر دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل تیار کریں ،وزیرا عظم کی ہمسایہ ممالک کو پیشکش

اسلام آباد(سی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سرحد پار سے کسی بھی قسم کی دہشتگردی کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کریں گے آج ہم سب سے پہلے مزید پڑھیں

رشوت مانگنے والے کا سرپھاڑ دیں،علی امین گنڈا پورکا عوام کو مشورہ

ڈیرہ اسماعیل خان(سی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے گاﺅں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ مزید پڑھیں

پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے ،اعلامیہ جاری

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ مذاکرات سے متعلق جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا پا گیا مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی؛علی امین گنڈاپور سمیت23 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(سی این پی) عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو،آرمی میوزیم،حساس ادارے کے دفتر، میٹرو اسٹیشن حملہ سمیت جلاؤ گھیراؤ کے 12 مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے 23اراکین و رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

اچھرہ بازار واقعے میں ملوث تین مرکزی ملزمان گرفتار

لاہور(سی این پی) لاہور پولیس نے اچھرہ بازار واقعے میں خاتون کو توہین مذہب کے نام پر ہراساں کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ لاہور پولیس نے بڑی کامیابی کرتے ہوئے سانحہ اچھرہ کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا، مزید پڑھیں

العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز بری

اسلام آباد(سی این پی) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں بری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے مزید پڑھیں

پاک فوج میں بھرتی کیپٹن سمیت افغان شہریوں کو برطرف کیا گیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(سی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاک فوج میں بھرتی افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف کردیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں افغانستان سے ہونے والے حملوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی مزید پڑھیں