دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز تیار، پہلی آزمائشی سواری بھی کرلی

اگرچہ دنیا میں ماضی میں 1187 فٹ لمبے بحری جہاز بنائے جا چکے ہیں، تاہم اب پہلی بار ریکارڈ 1200 فٹ لمبا بحری جہاز تیار کرلیا گیا، جس کی پہلی کامیاب آزمائشی سواری بھی کرلی گئی۔ امریکی نشریاتی ادارے ’سی این مزید پڑھیں

امریکا میں طوفان کی تباہی، درجنوں گھر تباہ، ہلاکتیں

امریکا کے وسط مغربی اور جنوبی علاقوں میں بدترین طوفان کی وجہ سے درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا جبکہ انڈیانا اور آرکنساس ریاست میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق نیشنل ویدر سروس نے کہا کہ وسطی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے ووہان ریسرج لیباٹری میں بنانے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، امریکی انٹیلی جنس

امریکی انٹیلی جنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ کورونا وائرس چینی حکومت کی ووہان ریسرچ لیبارٹری میں بنایا گیا تھا۔ ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس (او ڈی این آئی) کے دفتر مزید پڑھیں

مودی بائیڈن ملاقات، پاکستان سے بھارت کو نشانہ بنانے والی تنظیموں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد مشترکا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے بعد جاری اعلامیے میں مشترکہ طور پر پاکستان سے  بھارت کو نشانہ بنانے والی تنظیموں کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں

برطانوی جریدے نے بھارت کے جھوٹے جمہوری دعوئوں کو بے نقاب کردیا

برطانوی جریدے نے اپنی ایک رپورٹ میں  نریندر مودی کی قوم پرستانہ قیادت میں بھارت کے جمہوریت کے جھوٹے دعوؤں کو بے نقاب کر دیا۔معروف برطانوی جریدے کی خصوصی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نریندر مودی کی قوم پرستانہ مزید پڑھیں

بائیڈن کو بھارت میں مسلم اقلیت کے تحفظ کا معاملہ ضرور اٹھانا چاہیے، بارک اوباما

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اگر نریندر مودی کی حکومت بھارت کی نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے۔امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران بھارتی وزیر اعظم مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن دورہ بیجنگ کے دوران بڑی پیش رفت میں ناکام

چین اور امریکا نے اپنی شدید دشمنی کمی کرتے ہوئے تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق کیا تاکہ وہ تنازع میں نہ پڑیں لیکن امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن اپنے غیرمعمولی دورہ بیجنگ کے دوران کسی بڑی پیش رفت میں مزید پڑھیں

خالصتان تحریک کے سرگرم رہنما ہردیپ سنگھ نیجر کینیڈا میں قتل

سکھوں کے لیے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والی خالصتان تحریک کے سرگرم رہنما ہردیپ سنگھ نیجر کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہردیپ سنگھ نیجر کی لاش گورو نانک سکھ گوردوارہ ٹیمپل کی پارکنگ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی جارحیت، 5 فلسطینی نوجوان شہید کردیئے

اسرائیلی فوج کی فلسطین میں پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں اور  صیہونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینن میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ کر کے 5 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔فلسطینی حکام کے مطابق پناہ گزین کیمپ مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن چین کے دورے پربیجنگ پہنچ گئے

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن چین کے دورے پربیجنگ پہنچ گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورے کامقصد امریکا چین تعلقات بحال کرنا ہے، امریکی وزیر خارجہ 2 روز  چین میں قیام کریں گے اور اس دوران چینی حکام مزید پڑھیں

سکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 37 بچوں سمیت 40 افراد ہلاک

یوگنڈا میں سرحد کے پاس قائم اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 37 بچوں سمیت 40 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کےمطابق پولیس کا بتانا ہےکہ یوگنڈا میں ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کی سرحد کے پاس قائم اسکول پر مزید پڑھیں

یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے بعد 500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ

اقوام متحدہ کے  انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے بعد 500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان جیریمی لارینس کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعے میں 78 مزید پڑھیں