ڈونلڈ ٹرمپ کا دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈٹرمپ نے دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان نے کہا کہ اس بارنشانے پر صدارتی امیدوار بننے کے ری پبلکن خواہشمند نہیں، جوبائیڈن ہوں گے، قوم کو بتایا جائے گا کہ بائیڈن کمزوراور مزید پڑھیں

2 یونیورسٹی کیمپسز میں پرتشدد واقعات میں 7 طلبہ ہلاک

امریکی ریاست ایڈاہو اور ورجینیا میں 2 یونیورسٹی کیمپسز میں پرتشدد واقعات میں 7 طلبہ جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک حملہ آور تاحال مفرور ہے۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن سے تقریباً 100 میل (160 کلومیٹر) جنوب مغرب میں واقع ورجینیا یونیورسٹی میں مزید پڑھیں

شرعی قوانین مکمل طور پر نافذ کرنے کے احکامات جاری

طالبان ترجمان کے مطابق افغانستان کے سپریم لیڈرنے ججوں کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں شرعی قوانین مکمل طور پر نافذ کیا جائے جن میں سرعام پھانسی دینا، سنگسار کرنا، کوڑے مارنا اور چوروں کے اعضاء کاٹنا مزید پڑھیں

ترکی نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کردیا

ترکیہ نے استنبول دھماکے پر امریکی تعزیت کو مسترد کر دیا۔ترک وزیرداخلہ سلیمان سویلو کاکہنا ہے کہ ہم امریکی سفارت خانے کے تعزیتی پیغام کو قبول نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ ہم امریکا کے تعزیتی پیغام کو مسترد کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 6 افراد ہلاک

ترکیہ کے شہر استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق دھماکا استنبول کے تقسیم اسکوائرکی استقلال اسٹریٹ میں ہوا، دھماکامبینہ طورپر خود کش تھا۔ دھماکےکی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکے مزید پڑھیں

دو طیارے فضا میں ٹکر گئے،6 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں دوسری عالمی جنگ کی یاد میں منعقدہ ائیر شو کے دوران ہوا بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری عالمی جنگ کے زمانے کے دو طیارے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس مزید پڑھیں

خالصتان کی آزادی کیلئے دوسرے مرحلے کے ریفرنڈم کا انعقاد

خالصتان کی آزادی کیلئے ٹورنٹو اور مسی ساگا سمیت کینیڈا کےمختلف شہروں میں دوسرے مرحلے کا ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔ پولنگ اسٹیشنز پر سکھوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں، ووٹنگ میں حصہ لینے والوں نے مطالبہ کیا کہ بھارت مزید پڑھیں

امریکی وسط مدتی انتخابات، جوبائیڈن اور ٹرمپ کی انتخابی مہم جاری

امریکی صدر بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ کی ووٹرز کو لبھانے کے لیے انتخابی مہم جاری ہے۔امریکا میں منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کی انتخابی مہم کے سلسلے میں بائیڈن نیو یارک اور ٹرمپ میامی پہنچے۔ وسط مدتی مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق

اسرائیل کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں شدید جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4 فلسطینی جاں بحق اور ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق فلسطینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے مزید پڑھیں

موغادیشو میں دو کار بم دھماکوں میں 100 افراد جاں بحق

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں وزارت تعلیم کے باہر 2 کار بم دھماکوں کے نتیجے میں 100 افراد جاں بحق جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود مزید پڑھیں

بادشاہ چارلس نے رشی سونک کو نیا وزیراعظم مقرر کردیا

برطانیہ کے بادشاہ شاہ چارلس سوم نے رشی سونک کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔بکنگھم پیلس کی جانب سے تصدیق کی گئی ہےکہ شاہ چارلس سوم نے رشی سونک کو برطانیہ کا نیا وزیراعظم مقررکردیا ہے۔ وزیراعظم مقرر کیے مزید پڑھیں

بھارتی نژاد رشی سونک برطانیہ کے پہلے ایشیائی وزیراعظم ہونگے

بھارتی نژاد برطانوی سیاستدان رشی سونک بلامقابلہ کنزرویٹیوپارٹی کے سربراہ منتخب ہوگئے جس کے بعد وہ ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے۔کنزر ویٹیو پارٹی کی سربراہی کی دوڑ میں رشی سونک اور پینی مورڈنٹ شریک تھے تاہم پینی مورڈنٹ مطلوب 100 مزید پڑھیں

صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بار  کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب

چین کے صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بار  کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں