واشنگٹن(سی این پی) امریکی صدر جوبائیڈن اور دیگر رہنماں نے رواں ماہ جی 20 سربراہی اجلاس میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل سے متعلق تشویش کا اظہار کیا تھا۔ فنانشل ٹائمزکی مزید پڑھیں
برن(سی این پی) سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے برقع پر پابندی کے لیے بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں دو سال قبل برقع پر پابندی کے لیے کرائے گئے ریفرنڈم میں 51 فیصد آبادی مزید پڑھیں
نئی دہلی(سی این پی) انتہا پسند ہندووں نے نئی دہلی میں کینیڈین سفارت کاروں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ہیں۔کینیڈین ہائی کمیشن نے تھریٹ الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہا پسند ہندووں نے کینیڈین سفارتکاروں کو سوشل مزید پڑھیں
نیویارک(سی این پی)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمہ دار صرف روس ہے۔جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ چلینجز سے نمٹنے کیلیے ہمیں ایک ساتھ ملکر مزید پڑھیں
نیو یارک(سی این پی)اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو یک طرفہ اقدامات ہورہے ہیں وہ امن کیلیے خطرہ ہیں جبکہ افغانستان میں 70 فیصد آبادی کو انسانی امداد کی ضرورت ہے۔ نیویارک مزید پڑھیں
نئی دہلی ( سی این پی)بھارت نے خالصتان تحریک کے رہنما کے قتل پر جوابی اقدام اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے سینئر سفارتکار کو ملک بدر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کینیڈین سفارتکار کو اگلے 5 دن میں بھارت چھوڑنے مزید پڑھیں
ٹورنٹو(سی این پی) بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ ہوگئے ،کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہونے کی تصدیق کردی، بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
سری نگر(سی این پی) مقبوضہ کشمیر کے بانڈی پورہ فوجی کیمپ میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
اوٹاوا(سی این پی) بھارت میں منعقد جی 20 اجلاس کے بعد کینیڈا اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو جی 20 سربراہی اجلاس مزید پڑھیں
نئی دہلی(سی این پی)بھارت اس وقت سنگین خطرے کے گرداب میں ہے۔بھارت کی ریاست کیرالہ میں مہلک وبائی وائرس “نیپا” پھوٹ پڑا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق یہ وائرس جانوروں خصوصاً چمگادڑوں سے انسانوں میں پھیلتا ہے۔ مودی مزید پڑھیں
اٹلی(سی این پی) اٹلی میں فوجی مشقوں کے دوران طیارہ سڑک پر گرنے سے کار سوار خاندان زد میں آگیا، حادثے میں پانچ سالہ بچی ہلاک سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کا شکار طیارے مزید پڑھیں
کوالالمپور(سی این پی)ملائیشیا جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری،ملائشیا کی باٹک ائیر لائن نے کراچی کے لیے بھی براہ راست پروازوں کا اعلان کیا ہے۔ باٹک ائیر لائن نے پاکستان میں اپنے نیٹ ورک کو وسعت دینے کا اعلان کیا ہے، مزید پڑھیں
یوگانڈا(سی این پی)افریقی ملک یوگانڈا میں شہری نے 7 لڑکیوں سے ایک ہی دن شادی کرلی،دولہے کا کہنا تھا کہ100 بچوں کی خواہش ہے ،مزید بھی شادیاں کروں گا 43 سالہ حاجی حبیب سکونین نامی ایک بزنس مین نے ایک مزید پڑھیں
واشنگٹن(سی این پی) اخلاقیات قوانین کی خلاف ورزی پر پاکستان میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے گزشتہ سال جون میں مزید پڑھیں
نئی دہلی(سی این پی) بھارت نے افغان طلباءکے ویزوں میں توسیع اور اسکالرشپس دوبارہ شروع کرنے سے انکار کردیا۔افغانستان کی دوست ہونے کی دعویدار مودی سرکار نے اپنے ملک میں موجود افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع کرنے اور اسکالرشپس مزید پڑھیں
سرینگر(سی این پی)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نام نہاد ا?پریشن کی ا?ڑ میں 3 نہتے کشمیری مزید پڑھیں
نئی دہلی(سی این پی) بھارت کے ممبئی ایئرپورٹ میں لینڈنگ کے دوران ایک مسافر بردار طیارہ پھسلن کے باعث رن وے سے اتر کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریئل اسٹیٹ ادارے کی زیر ملکیت کینیڈا مزید پڑھیں
نئی دہلی(سی این پی) بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی پہلی منزل کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد آئندہ برس جنوری 2024 میں مندر کو پوجا پاٹ کے لیے کھول دیا جائے گا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بابری مزید پڑھیں
ماسکو (سی این پی) روس نے ماسکو میں تعینات امریکا کے 2 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سفارتکاروں پر غیر ملکی ریاست کے ساتھ تعاون کرنے والے روسی شہری سے رابطوں مزید پڑھیں
ریاض(سی این پی) سعودی عرب میں بغاوت کا الزام ثابت ہونے کے بعد عدالت کے حکم پر 2 فوجی افسران کی موت کی سزا پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسی عواد مزید پڑھیں