مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں میں اکتوبر 2023 سے اب تک 1000 فلسطینی شہید، رپورٹس

غزہ (ویب ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کی کارروائیوں میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، عرب میڈیا کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں میں ایک مزید پڑھیں

ویانا میں عالمی اجلاس: پاکستان کے غیر قانونی ہجرت میں کمی کے اقدامات کو سراہا گیا

ویانا (ویب ڈیسک) وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں “گلوبل الائنس ٹو کاؤنٹر مائیگرنٹ سمگلنگ” کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں یورپی یونین نے غیر قانونی ہجرت کی روک تھام کے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا آیت اللہ خامنہ ای کو خراجِ عقیدت، ایران سے مکمل یکجہتی کا اظہار

تہران (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے، وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی میڈیا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایرانی سپریم لیڈر کی تعزیتی تقریب میں شرکت کے بعد تہران سے ترکیے روانہ

تہران (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت کے بعد تہران سے ترکیےکے دورے پر روانہ ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف نے شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے تعزیتی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا پاک بھارت جنگ میں طیارے گرنے کا ذکر، مودی حکومت کے لیے نئی مشکل کھڑی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ میں طیاروں کے گرائے جانے کا ذکر کر کے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے زخم پھر تازہ کر دیے، صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا بھرپور جواب دینے کا اعلان. باقر قالیباف

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے سپیکر پارلیمان و چیف مذاکرات باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں بھرپور جواب دے گا، چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ اگر امریکہ اور اسرائیل مزید پڑھیں

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تعزیتی تقریبات جاری، دنیا بھر سے اعلیٰ سطح کے وفود کی تہران آمد

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کے سفرِ آخرت کے سلسلے میں تعزیتی تقریبات جاری ہیں، جن میں دنیا بھر سے اعلیٰ سطح کے وفود کی آمد کا سلسلہ برقرار ہے، ایرانی میڈیا کے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سفارتی کامیابی قرار

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقبل مندوب نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو مضبوط اور پرعزم سفارت کاری کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کے لیے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے

تہران (ویب ڈیسک) پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے ہیں ، تہران پہنچنے پر ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا تہران میں شہید آیت اللہ خامنہ ای کو خراجِ عقیدت، ایرانی قیادت سے اظہارِ تعزیت

تہران (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف گرینڈ امام خمینی مصلیٰ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شہید آیت اللہ خامنہ ای کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم کے ہمراہ فیلڈ مارشل مزید پڑھیں

کیف پر روسی میزائل اور ڈرون حملے، 9 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ماسکو (ویب ڈیسک) یوکرین کے دارالحکومت کیف میں شب روسی میزائل اور ڈرون حملے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں، برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق وسطی اور مشرقی کیف میں عالمی میڈیا کے مزید پڑھیں

ایران میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات، سکیورٹی ہائی الرٹ، عالمی رہنماؤں کی شرکت متوقع

تہران (ویب دیسک) شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات ایران اور عراق کے پانچ بڑے شہروں میں ہوں گی، تیاریاں مکمل کر لی گئیں، ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز تہران کے گرینڈ مصلیٰ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں ایران کا احتجاج: اسرائیل پر سپریم لیڈر کو نشانہ بنانے کی دھمکی کا الزام

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو قتل کرنے کی حالیہ دھمکی کے خلاف اقوامِ متحدہ میں باضابطہ احتجاج درج کرایا ہے۔ مزید پڑھیں

دوحہ مذاکرات میں پیش رفت ، ایران، امریکہ رابطوں میں مثبت پیش رفت کا دعویٰ، پاکستان اور قطر ثالث

دوحہ (ویب ڈیسک) ایران امریکہ مذاکرات کے ثالث پاکستان اور قطر نے کہا ہے کہ امریکی اور ایرانی مذاکرات کاروں نے قطری اور پاکستانی ثالثوں سے الگ الگ بات چیت کی جس میں مثبت پیش رفت ہوئی اور فریقین نے مزید پڑھیں

ایران سے مذاکرات مثبت سمت میں گامزن، تہران جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا. ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں، قطر کی جانب سے ملنے والے طیارے پر آج سفر کروں گا، ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی مبینہ آخری رسومات اور عام تعطیل سے متعلق رپورٹس

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی حکومت نے سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر 6 جولائی کو ایران بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے مزید پڑھیں

آپریشن سندور میں فوجیوں کی ہلاکتیں چھپانے پر بھارتی اپوزیشن کی مودی حکومت پر شدید تنقید

نئی دہلی (ویب ڈیسک) مودی حکومت نے اپنی ہزیمت چھپانے کیلئے آپریشن سندور میں ہلاک فوجیوں کے ساتھ بھی غداری کر لی، پہلگام فالس فلیگ کی آڑ میں آپریشن سندور مودی حکومت کی دم توڑتی سیاست بچانے کا ناکام حربہ مزید پڑھیں

trump capitalnewspoint.com

ایران کے جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے، عسکری طور پر ہم جیت چکے ہیں. ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دوحہ میں ایران کے ساتھ ہونے والی ملاقات شاید اہم ہو، شاید نہ ہو، ہمیں معلوم ہو جائے گا، واشنگٹن میں اپنی صدارتی رہاش گاہ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کے تحفظ کے لیے مشترکہ حکمت عملی پر پیش رفت، ایران اور عمان کے درمیان مشاورت جاری

منامہ (ویب ڈیسک) عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت آبنائے ہرمز کو کسی بھی خطرے سے محفوظ رکھنا ایران کی ذمہ داری ہے، عمانی وزیر خارجہ نے یہ مزید پڑھیں