دہشتگردی کو روکنا طالبان کی ذمہ داری ہے، امریکا

امریکا نے کہا  ہےکہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہےکہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں۔پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزرات خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر  نے کہا کہ افغان طالبان یہ ہر صورت یقینی مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو فرانس کا اعلیٰ ترین اعزاز دیدیا گیا

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو قومی دن کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر ملک کا اعلیٰ ایوارڈ ’لیجن ڈی آنر‘ سے نواز دیا جہاں انہیں مہمان خصوصی کی حیثیت دی گئی ہے۔  رپورٹ مزید پڑھیں

امریکا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر

امریکا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار، موسمیات کے ماہروں نے گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کی پیشگوئیاں کردی۔امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہربرقرار ہے، محکمہ موسمیات نے ہیٹ وارننگ جاری مزید پڑھیں

یورپی ادب کا بہت بڑا نام، میلان کُنڈیرا وفات پا گئے

بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول نگار، شاعر اور مضمون نگار میلان کنڈیرا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق میلان کنڈیرا لائبریری کے ترجمان نے تصدیق کی کہ ’میلان کنڈیرا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد مزید پڑھیں

یوکرین کو نیٹو کا رکن بنایا جانا مستقبل قریب میں نہیں ہوگا، جوبائیڈن

امریکا نے واضح کردیا ہے کہ روس سے تنازعہ ختم ہونے تک یوکرین کو نیٹو میں شامل نہیں کیا جائے گا۔روسی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرین کو نیٹو کا رکن بنایا جانا مستقبل قریب مزید پڑھیں

طالبان نے ٹوئٹر کو آزادی اظہار کیلئے بہترین پلیٹ فارم قرار دیدیا

ایک ایسے وقت میں جب ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک پر تنقید ہو رہی ہےکہ وہ پلیٹ فارم پر سینسرشپ عائد کر بیٹھے ہیں لیکن اسی دوران افغان طالبان نے ٹوئٹر کو ’آزادی اظہار ’ کے لیے بہترین پلیٹ فارم مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے خطرہ بننے کی کسی کو اجازت نہ دینے کے پابند ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف علی درانی کا کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق بیان مسترد کر دیا۔پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف علی درانی نے افغان میڈیا مزید پڑھیں

بھارت میں بارش اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچا دی، 100 ہلاک

بھارت کی شمالی ریاستوں میں بارش اور سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں تقریباً 100 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق مون سون بارشوں نے شمالی ریاستوں کو شدید متاثر کیا ہے جہاں دارالحکومت نئی دہلی میں مزید پڑھیں

کویت سویڈش زبان میں قرآن پاک کے 1 لاکھ نسخے شائع کریگا

کویت نے سویڈش زبان میں قرآن کریم کے ترجمے والے ایک لاکھ نسخوں کی اشاعت کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کویتی وزیراعظم شیخ احمد نواف الاحمد الصباح نے متعلقہ اتھارٹی کو نسخوں کی اشاعت کی ہدایت دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

توہین قرآن پاک، افغانستان کا سویڈن کیخلاف بڑا اقدام

طالبان حکومت نے سویڈن میں توہین قرآن کے واقعے کے خلاف افغانستان میں سویڈن کی تمام سرگرمیاں معطل کردیں۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہدکی جانب سے اس حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہےکہ  توہین قرآن مزید پڑھیں

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارشوں سے حادثات میں 22 افراد ہلاک

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارشوں سے ہونے والے حادثات میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شمالی علاقوں میں ان دنوں مون سون کی موسلادھار بارشیں جاری ہیں جہاں نشیبی علاقے بری طرح متاثر ہیں مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔دوسری جانب سویڈن میں قرآن پاک کی مزید پڑھیں

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے خونی انتخابات، ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔رپورٹ کے  مطابق مغربی بنگال میں انتخابات سے متعلق تشدد میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے جہاں ریاست مزید پڑھیں