بھارت میں نوجوانوں کی نئی تحریک “کاکروچ جنتا پارٹی” کا ابھار، مودی حکومت کی پالیسیوں پر سوالات

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں نوجوانوں کی ایک نئی احتجاجی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) وزیر اعظم مودی کی 12 سالہ حکمرانی کیخلاف ایک توانا آواز بن کر سامنے آ گئی، تحریک کے رہنماؤں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

US-Iran Tensions Rise as Trump Threatens Military Action; Vice President’s Pakistan Visit Postponed capitalnewspoint.com

امریکا ایران مذاکرات میں اپنے اہداف حاصل کرنے کے لیے مضبوط پوزیشن میں ہے.امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں امریکا اپنے اہداف حاصل کرنے کے لئے مضبوط پوزیشن میں ہے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے فاکس نیوز کو انٹرویو مزید پڑھیں

اسرائیل کے لبنان پر حملے تیز، مزید 8 شہری شہید، جنوبی علاقوں میں انخلا جاری

بیروت ( ویب ڈیسک) اسرائیل نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے لبنان پر وحشیانہ حملے تیز کر دیئے، مزید 8 لبنانی شہری شہید ہو گئے، لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے طائر شہر پر فضائی حملے کیے، رہائشی عمارتوں کو مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کا افغانستان سے دہشت گردی پر سخت مؤقف، طالبان سے قابلِ تصدیق کارروائی کا مطالبہ

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں اضافہ عالمی امن کیلئے خطرہ ہے، افغانستان کی سرزمین اب بھی دہشت گرد تنظیموں کیلئے محفوظ پناہ گاہ مزید پڑھیں

جنگ بندی کی خلاف ورزی دشمن کی بدعہدی کا ثبوت، ایران دفاع کے لیے آخری سانس تک لڑے گا. آرمی چیف امیر حاتمی

تہران (ویب ڈیسک) ایران اور اسرائیل حالیہ تصادم کے بعد ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی کا اہم بیان سامنے آگیا، ایرانی آرمی چیف امیر حاتمی نے کہا کہ دشمن نے پھر ثابت کیا کہ وہ کسی معاہدے مزید پڑھیں

Iranian President Urges Public to Conserve Electricity Amid External Pressure

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا قومی سلامتی اور عوامی استحکام کو اولین ترجیح قرار دینے کا اعلان

تہران (ویب ڈ یسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی اولین ترجیح قومی سلامتی اور عوام کے امن و استحکام کا تحفظ ہے، سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر پزشکیان نے کہا مزید پڑھیں

US-Iran Tensions Escalate as Trump Threatens Bombing, Iran Questions Negotiation Intent capitalnewspoint.com

ایران کا جنگ بندی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار امریکا کو قرار، اسرائیل کی پشت پناہی کا الزام

تہران (ویب ڈ یسک) ایران نے جنگ بندی کی حالیہ خلاف روزیوں کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا، ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی پشت پناہی بند کرے، سب کچھ امریکی منصوبہ بندی سے ہو مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کا اسرائیل اور ایران سے جنگ بندی بحال کرنے اور کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

لندن (ویب ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ دوبارہ جنگ بندی پر عملدرآمد کریں اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

بیروت پر حملوں کے بعد تہران کا سخت انتباہ، اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسیوں نے ایرانی فوج کی خاتم الانبیاء فورسز کے کمانڈر کا ایک بیان جاری کیا ہے، جس میں اسرائیل کو لبنان پر حملے نہ روکنے پر سخت وارننگ دی گئی ہے، بیان مزید پڑھیں

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے، تہران کی مزید تباہ کن کارروائیوں کی دھمکی. مشرقِ وسطیٰ میں خطرناک کشیدگی

تل ابیب (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران سے اسرائیل کی طرف میزائل داغے گئے ہیں، صیہونی فوج کے مطابق اس کے فضائی دفاعی نظام ان میزائلوں کو روکنے کے لئے سرگرم عمل ہیں، حیفا اور مزید پڑھیں

نئی دہلی، تعلیمی نظام اور امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف طلباء کے احتجاج میں شدت

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں تعلیمی نظام اور امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف طلباء کے احتجاج میں شدت آ گئی، عالمی جریدہ الجزیرہ کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی کے جنترمنتر پر بھرپور احتجاج نے نوجوانوں کی بڑی تعداد کو مزید پڑھیں

جنوبی کوریا، صدر لی جے میونگ نے ٹیکنالوجی رہنما ہان سیونگ سوک کو وزیراعظم نامزد کر دیا

سیئول (ویب ڈیسک) جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کاروباری اور ٹیکنالوجی شعبے سے تعلق رکھنے والی ہان سیونگ سوک کو ملک کا نیا وزیرِ اعظم نامزد کر دیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق ہان سیونگ سوک جنوبی مزید پڑھیں

لبنانی آرمی چیف کا پاکستان دورہ، جنگ بندی اور خطے کی کشیدگی میں کمی کی کوششیں تیز

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل پاکستان کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں جس سے جنگ بندی پر اہم پیشرفت کا امکان پیدا ہو گیا ہے، لبنانی فوج کے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

تہران میں اہم سفارتی رابطے، محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ اور وزیر داخلہ سے ملاقاتیں، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں کی امریکا ایران مذاکراتی عمل پر گفتگو ہوئی، ثالثی کی کوششوں اور خطے کی موجودہ مزید پڑھیں

پاکستان اور البانیہ کے تعلقات میں نئی پیش رفت، تجارت اور سیاحت کے فروغ پر اتفاق

تیرانا / البانیہ (ویب ڈیسک) یورپی یونین کی رکنیت کے حصول کی راہ پر گامزن بلقان کا اہم مسلم اکثریتی ملک البانیہ پاکستان کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں قریبی تعاون کا خواہاں ہے، جبکہ البانوی حکام مزید پڑھیں

ایران کی وارننگ، جنگ بڑھی تو آگ بحر ہند سے بحیرہ روم تک پھیل جائے گی، امریکی اثاثوں کی بحالی سے مذاکرات کا اشارہ

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا کہ امریکی صدر ایران کے منجمد اثاثے بحال کر کے مذاکراتی ڈیڈ لاک ختم کر سکتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے انٹرویو میں اظہار مزید پڑھیں

ایران کو بالآخر معاہدے کی طرف آنا پڑے گا، میزائل ذخائر میں کمی کا بھی ذکر.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کرتے ہوئے کہاکہ ایران نے طاقت اور بہادری کے سبب جنگ بندی کیلئے ڈیل پر اتفاق نہیں کیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے میزائل ذخائر مزید پڑھیں

abbass aragchi capitalnewspoint.com

خامنہ ای کے دفتر پر حملے کے وقت موجود تھا، ایران و سعودی عرب خطے میں امن لا سکتے ہیں.ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے انکشاف کیا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت میں اسی دفتر میں تھا اور مجھے ملبے کے نیچے سے نکالا گیا، اپنے ایک بیان میں عباس عراقچی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی چیف آف اسٹاف سوزی وائلز مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا، اندرونی اختلافات اور تنقید سے تنگ

لندن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز نے بھی اپنے عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا، برطانوی اخبار کے مطابق 69 سالہ سوزی وائلز امریکی صدر کی کابینہ میں انتشار اور صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

ایران میں دو ہزار سے زائد قیدیوں کی سزاؤں میں معافی، جاسوسی اور قومی سلامتی کے ملزمان شامل نہیں

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے جیلوں میں قید 2 ہزار سے زائد قیدیوں کی سزا معاف کر دی، خبر ایجنسی کے مطابق جن قیدیوں کی سزا معاف کی گئی ہے ان میں جاسوسی کے الزام مزید پڑھیں