سکھوں کا کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ

خالصتان کی آزادی کیلئے کینیڈا میں سرگرم سکھ رہنما جتھے دار ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے خلاف بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ۔احتجاجی مظاہرے کے شرکاء کا کہنا تھا کہ بھارت سکھوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے سکھ رہنماؤں مزید پڑھیں

پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، پیرس میں پابندی کے باوجود ہزاروں افراد کا احتجاج

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گزشتہ ہفتے پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کے قتل سے شروع ہونے والی جھڑپوں کے بعد احتجاج پر پابندی کے باوجود ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے پیرس کے مرکزی مزید پڑھیں

امریکا کا داعش کے مرکزی رہنما اسامہ المہاجر کو مارنے کا دعویٰ

امریکا نے شام کے شمالی علاقے میں داعش کے مرکزی رہنما اسامہ المہاجر کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ سے جاری بیان کے مطابق جمعہ کو کیے گئے ڈرون حملے مزید پڑھیں

سپین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، لوگوں نے گاڑیوں کی چھتوں پر چڑھ کر جان بچائی

سپین کے شمالی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے لوگ سیلابی ریلوں میں بہہ گئے۔سیلابی ریلوں سے لوگوں نے گاڑیوں کی چھتوں اور درختوں پرچڑھ کر جان بچانےکی کوشش کی لیکن کوششوں کے دوران بھی مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کی اتحادی حکومت ٹوٹ گئی

نیدرلینڈز  میں مائیگریشن اور اسائلم پالیسیوں پر حکومت اور اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات ختم نہ ہونے پر اتحادی حکومت ٹوٹ گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم مارک روٹ کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کے مذاکرات میں مائیگریشن مزید پڑھیں

ٹائی ٹینک کا ملبہ دکھانے والی کمپنی ٹائٹن نے تمام سرگرمیاں معطل کردیں

بحر اوقیانوس میں ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کیلئے سمندر کی تہہ میں جانے کے سفر کے دوران پھٹ جانے والی آبدوز ’ٹائٹن‘ کی ملکیتی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ فی الحال کمپنی کی تمام  ایکسپلوریشن اور کمرشل سرگرمیاں مزید پڑھیں

سویڈن حکومت نے قرآن پاک کی بے حرمتی یا نذر آتش کرنے کے عمل کو غیر قانونی قرار دینے پر غور شروع کردیا

سویڈن کی حکومت اس بات کا جائزہ لے رہی ہے کہ کیا وہ قرآن پاک یا دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی کرنے اور انہیں نذر آتش کرنے کے فعل کو غیر قانونی قرار دے سکتی ہے یا نہیں جب مزید پڑھیں

کچی آبادی میں زہریلی گیس لیکج سے 16 افراد ہلاک

جنوبی افریقا میں جوہانسبرگ کے قریب کچی آبادی میں زہریلی گیس لیکج سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقا میں جوہانسبرگ کے مشرقی علاقے بوکس برگ میں مبینہ گیس لیکج کے باعث مرنے والوں میں خواتین مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی پیداوار  میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں۔برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ  آئل  اور  امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائدکی کمی دیکھی گئی ہے۔ٹریڈنگ کے دوران مزید پڑھیں

سعودی عرب کی اہم شخصیت کا انتقال

سعودی شہزادہ طلال بن منصور  بن عبدالعزیز  انتقال کرگئے۔سعودی عرب کے ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ طلال بن منصور بن عبدالعزیز کے انتقال کی اطلاع دی گئی۔سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق  شہزادہ طلال بن مزید پڑھیں

فرانس میں نوجوان کے قتل کیخلاف مظاہرے جاری، گرفتاریاں 3 ہزار تک پہنچ گئیں

فرانس میں نوجوان کے قتل کے خلاف مظاہرے چھٹے روز بھی جاری ہیں جہاں گرفتار مظاہرین کی تعداد 3 ہزار تک پہنچ گئی۔مقتول نوجوان کی نانی نےلوگوں سے فسادات روکنےکی اپیل کی ہے۔دوسری جانب پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل مزید پڑھیں