بنگلادیش میں مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس ضلع جھلکٹھی صدر کے علاقے چھترکنڈا کے مزید پڑھیں
سویڈن کے بعد یورپی ملک ڈنمارک میں بھی قرآن پاک نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ڈنمارک کے اسلام مخالف گروپ نے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عراقی سفارتخانے کے سامنے مزید پڑھیں
خفیہ دستاویز ات کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مقدمے کی سماعت کی تاریخ سامنے آگئی ۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف خفیہ دستاویزات رکھنے کے الزام میں مقدمے کی مزید پڑھیں
برطانوی جریدے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی ریاست منی پور میں انتہا پسند جذبات کو فروغ دے کر انتخابی فوائد اٹھانا چاہتی ہے۔ اس حوالے س مظاہرین کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کے بعد عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک سے نکال دیا۔گزشتہ روز سویڈن میں رہائش پذیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی مزید پڑھیں
امریکا کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتےہیں، یہ گھناؤنا عمل ہے، ہم قرآن پاک اور دیگر عبارات کی اہمیت کو سراہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں کہا مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ میں ویمن فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل فائرنگ ، 2 شہری ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ویمن فٹ بال ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ سے قبل کھلاڑیوں کے قیام مزید پڑھیں
توہین قرآن کے معاملے پر عراقی دارالحکومت بغداد میں سیکڑوں مشتعل افراد نے دھاوا بولتے ہوئے سویڈن کا سفارت خانہ جلادیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سویڈن کےسفارت خانے پر حملہ عراقی رہنما مقتدیٰ الصدر کےحامیوں نے کیا۔ سویڈن کے سفارت مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 6 جنوری کیپیٹل ہل حملہ کیس میں شامل تفتیش اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔سابق صدر کا کہنا تھا کہ انہیں اسپیشل کونسل جیک اسمتھ کی جانب سے ’ٹارگیٹ لیٹر‘ موصول ہوا ہے جس مزید پڑھیں
کینیڈا کے جنگلات میں 500 سے زائد مقامات پر لگی آگ بے قابو ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ بجھاتے ہوئے 2 کینیڈین فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے، گرم، خشک درجہ حرارت کے باعث جنگلات کی آگ کا سلسلہ اگست مزید پڑھیں
امریکا نے کہا ہےکہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہےکہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں۔پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزرات خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ افغان طالبان یہ ہر صورت یقینی مزید پڑھیں
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو قومی دن کی تقریبات کے آغاز کے موقع پر ملک کا اعلیٰ ایوارڈ ’لیجن ڈی آنر‘ سے نواز دیا جہاں انہیں مہمان خصوصی کی حیثیت دی گئی ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں
امریکا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار، موسمیات کے ماہروں نے گرمی کے نئے ریکارڈ بننے کی پیشگوئیاں کردی۔امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں شدید گرمی کی لہربرقرار ہے، محکمہ موسمیات نے ہیٹ وارننگ جاری مزید پڑھیں
بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول نگار، شاعر اور مضمون نگار میلان کنڈیرا 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹ کے مطابق میلان کنڈیرا لائبریری کے ترجمان نے تصدیق کی کہ ’میلان کنڈیرا کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد مزید پڑھیں
امریکا نے واضح کردیا ہے کہ روس سے تنازعہ ختم ہونے تک یوکرین کو نیٹو میں شامل نہیں کیا جائے گا۔روسی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ یوکرین کو نیٹو کا رکن بنایا جانا مستقبل قریب مزید پڑھیں
ایک ایسے وقت میں جب ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک پر تنقید ہو رہی ہےکہ وہ پلیٹ فارم پر سینسرشپ عائد کر بیٹھے ہیں لیکن اسی دوران افغان طالبان نے ٹوئٹر کو ’آزادی اظہار ’ کے لیے بہترین پلیٹ فارم مزید پڑھیں