ٹرمپ نے ایران جنگ سے متعلق کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایران جنگ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکابینہ کا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا، امریکی میڈیا کے مطابق عہدے سے سبکدوش ہونے والی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس تلسی گیبرڈ سمیت تمام کابینہ ارکان شریک ہوں گے مزید پڑھیں

ایران کے سپریم لیڈر کا دعویٰ: امریکا کو خطے میں اب محفوظ پناہ گاہ میسر نہیں ہوگی

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایران نے جارح امریکا کو ایسا تھپڑ رسید کیا ہے کہ امریکا کو اب خطے میں شرارتوں اور فوجی اڈوں کے قیام کے لیے مزید پڑھیں

امریکا ایران کشیدگی میں پاکستان کے ثالثی کردار کی ترک میڈیا نے تعریف کردی

اسلام آباد (ویب دیسک) امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے دوران پاکستان کے ثالثی کردار کی عالمی سطح پر پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے، ترک میڈیا ٹی آر ٹی کے مطابق امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان دونوں فریقین مزید پڑھیں

خطبہ حج، امام عبدالرحمان الحذیفی کی صبر، تقویٰ اور اتحاد اختیار کرنے کی تلقین

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے امام مسجد نبوی ﷺ عبدالرحمان الحذیفی نے کہا کہ رب کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، تقویٰ اختیار کرو اور صرف اللہ سے ڈرو، امام مسجد نبوی ﷺ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امن سفارتی کردار کا عالمی اعتراف، امریکی میڈیا کی اہم رپورٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خطے میں امن کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے پر عالمی سطح پر اعتراف کیا گیا ہے، امریکی ٹی وی کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورۂ تہران مزید پڑھیں

شہباز شریف اور چینی وزیراعظم کی ملاقات، سی پیک کے اگلے مرحلے اور اسٹریٹجک تعاون پر اتفاق

بیجنگ (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف اور چینی وزیراعظم لی چیانگ نے دونوں ممالک کے بنیادی قومی مفادات کے متعلق تمام امور پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مزید پڑھیں

سعودی وزیر حج سے وفاقی وزیر مذہبی امور کی ملاقات، حج 2027 کی تیاریوں پر تبادلہ خیال

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فوزان الربیعہ سے ملاقات کی، جس میں حج سے متعلق مختلف امور اور حجاج کو فراہم کردہ سہولیات پر تبادلہ مزید پڑھیں

ایران اور امریکہ کے درمیان پیشرفت، مشرقِ وسطیٰ بحران سے معاہدے کے فریم ورک کی جانب بڑھنے لگا

تہران (ویب ڈیسک) امریکہ اور ایران کے بیانات میں تبدیلی کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں صورتحال بحران سے فریم ورک سازی کی جانب گامزن ہو گئی، تہران سے الجزیرہ ٹی وی نے رپورٹ کیا ہے کہ دونوں فریق اس بات مزید پڑھیں

اگر جنگ ختم ہو تو موجودہ معاہدہ قابل قبول ہو سکتا ہے. سابق امریکی مذاکرات کار

واشنگٹن (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر باراک اوباما کے دور کے ایران مذاکرات کار رابرٹ ملی نے کہا ہے کہ اگر جنگ ختم ہو تو موجودہ معاہدہ قابل قبول ہو سکتا ہے۔ ایک بیان میں رابرٹ ملی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

پاکستان کی ثالثی کی کوششیں قابلِ قدر ہیں، خطے میں امن کی امید ہے. ایرانی سفیر

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ پاکستان کی سول اور عسکری قیادت کی ثالثی کی کوششیں قابل قدر ہیں، ایکس پر جاری بیان میں رضا امیری مقدم نے کہا کہ چند منٹ قبل، پاکستان مزید پڑھیں

امریکی و نیویارک ٹائمز کے مطابق ایران امریکہ مذاکرات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم کردار

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے لکھا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکہ مذاکرات میں سب سے بڑے مصالحت کار کا کردار ادا کیا، امریکی اخبار کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کر لی

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے پاکستان کی تیار کردہ سالانہ رپورٹ متفقہ طور پر منظور کر لی، پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے بتایا کہ رپورٹ علاقائی بحرانوں اور موضوعاتی امور پر کارروائیوں کو اجاگر کرتی ہے، سالانہ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

تہران (ویب ڈیسک) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی جس میں ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کا مؤقف: ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور مجید بریگیڈ بھارت کے پراکسی گروہ ہیں، صائمہ سلیمط

نیویارک (ویب ڈیسک) پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور مجید بریگیڈ بھارت کے پراکسی گروہ ہیں، اپنے بیان میں صائمہ سلیم نے کہا کہ مزید پڑھیں

محسن نقوی کی تہران میں عباس عراقچی سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

تہران (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے جس میں خطہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، پاکستان کی جانب سے خطے میں امن کے لیے سفارتی کوششوں مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ایران مذاکرات کیلئے مزید وقت دینے کے امریکی فیصلے کا خیر مقدم

ریاض(ویب ڈیسک ) سعودی عرب نے ایران کو معاہدے تک پہنچنے کے لیے مزید وقت دینے کے امریکی صدر کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں استحکام کے لیے مثبت پیش رفت قرار دیا ہے خبر ایجنسی مزید پڑھیں

امریکا سے ارادوں کی جنگ جاری، ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا. اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف

تہران (ویب ڈیسک ) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ارادوں کی جنگ تاحال جاری ہے اور تہران کسی بھی دباؤ کے سامنے جھکنے والا نہیں . محمد باقر قالیباف مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم کرنے کا اعلان، مزید حملوں کے امکان کا اشارہ

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ تیزی سے ختم کرنے کا اعلان کر دیا ایران پر حملہ مؤخر کرنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت جنگی منصوبوں پر اہم اجلاس ہوا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل میں ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری، سیاسی و عسکری قیادت میں اختلاف

تل ابیب(ویب ڈیسک ) مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر جنگ کا ایندھن بننے کے قریب پہچ گیا، اسرائیلی حکام نے ایران پر ممکنہ حملے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اسرائیلی حکام کا مزید پڑھیں