خالصتان تحریک کے سرگرم رہنما ہردیپ سنگھ نیجر کینیڈا میں قتل

سکھوں کے لیے علیحدہ وطن کا مطالبہ کرنے والی خالصتان تحریک کے سرگرم رہنما ہردیپ سنگھ نیجر کو کینیڈا میں قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہردیپ سنگھ نیجر کی لاش گورو نانک سکھ گوردوارہ ٹیمپل کی پارکنگ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی جارحیت، 5 فلسطینی نوجوان شہید کردیئے

اسرائیلی فوج کی فلسطین میں پُرتشدد کارروائیاں جاری ہیں اور  صیہونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینن میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ کر کے 5 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔فلسطینی حکام کے مطابق پناہ گزین کیمپ مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن چین کے دورے پربیجنگ پہنچ گئے

امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن چین کے دورے پربیجنگ پہنچ گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے دورے کامقصد امریکا چین تعلقات بحال کرنا ہے، امریکی وزیر خارجہ 2 روز  چین میں قیام کریں گے اور اس دوران چینی حکام مزید پڑھیں

سکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 37 بچوں سمیت 40 افراد ہلاک

یوگنڈا میں سرحد کے پاس قائم اسکول پر دہشتگردوں کے حملے میں 37 بچوں سمیت 40 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کےمطابق پولیس کا بتانا ہےکہ یوگنڈا میں ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو کی سرحد کے پاس قائم اسکول پر مزید پڑھیں

یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے بعد 500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ

اقوام متحدہ کے  انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ یونان میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے بعد 500 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان جیریمی لارینس کا کہنا ہے کہ افسوسناک واقعے میں 78 مزید پڑھیں

ٹرک اور معمر افراد کی بس میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے منی ٹوبا میں ٹرک اور معمر افراد کی بس میں تصادم کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہوگئے، جائے حادثہ پر سڑک دوطرفہ ٹریفک کیلئے بند کردی گئی۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس میں خفیہ دستاویزات کیس میں  پیشی کے موقع پرگرفتار کیا گیا، ٹرمپ کو ڈپٹی مارشلز نے گرفتار کیا، وہ مزید پڑھیں

عرب چین بزنس کانفرنس، 10 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط

سعودی دار الحکومت ریاض میں دسویں عرب چین بزنس کانفرنس کا انعقاد ہوا  ہے جہاں پہلے روز ہی 10 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان مزید پڑھیں

ترکیہ میں راکٹ اور بارودی مواد بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک

ترکیہ میں راکٹ اور بارودی مواد بنانے والی فیکٹری ’مکینیکل اینڈ کیمیکل انڈسٹری‘ (ایم کے ای) میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے دارالخلافہ انقرہ سے 40 کلومیٹر کے مفاصلے پر مزید پڑھیں