ایران اور سعودی وزیر خارجہ نے ماہِ رمضان میں ہی ملاقات کا فیصلہ

ایران اور سعودی وزیر خارجہ نے ماہِ رمضان میں ہی ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان رمضان میں ہی ملاقات کرنے کا مزید پڑھیں

نادیہ کہف امریکا کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں

نیوجرسی کی سپریم کورٹ میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق  نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا گیا

بھارتی پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز بھارتی عدالت کی جانب سے ہتک عزت کیس میں  مجرم قرار دینےکے فیصلے کے بعد راہول گاندھی کو نااہل قرار مزید پڑھیں

امریکا کے بعد برطانیہ اور نیوزی لینڈ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی

امریکا کے بعد برطانیہ اور نیوزی لینڈ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی ہے، نیوزی لینڈ کے حکام کے مطابق پارلیمانی نیٹ ورک سے منسلک تمام ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی ہوگی۔حکام کا اس حوالے سے مزید پڑھیں

بھارت کا جنگی جنون، 8 ارب ڈالر کے جنگی سازوسامان خریدنے کی منظوری

بھارت نے ساڑھے 8ارب ڈالر مالیت کے میزائل، ہیلی کاپٹر، آرٹلری گنز اور آرٹلری جنگی نظام کی خریداری کی منظوری دے دی۔رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوج کے لیے ہتھیاروں کے حصول کی مزید پڑھیں

ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس آئندہ ہفتے عہدے سے سبکدوش ہو جائینگے

امریکی محکمہ خارجہ کی روزانہ کی نیوز بریفنگ سے دنیا کو امریکا کی خارجہ پالیسیوں سے آگاہ کرنے والے ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس آئندہ ہفتے اسی محکمے میں نیا چارج سنبھالنے کے لیے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ترک صدر نے ملک میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ترک صدر نے ملک میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔انتخابات کی حتمی تاریخ کے فیصلے پر دستخط کرنے کے بعد اپنے ٹی وی خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ 14 مئی مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران کے تعلقات ، سفارتخانے کھولنے پر دونوں ملک راضی

ایران اور سعودی عرب نے تعلقات بحال کرنے اور سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ’ارنا‘ کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورے کے بعد سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل (ایس این ایس سی) کے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد، یو اے ای میں ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کی آمد سے دو ہفتے قبل ہی سپر مارکیٹس نے ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں مختلف قسم کی ڈیلز  اور  بڑے پیمانے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی خونی چھاپہ مار کارروائی، 11 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس پر ایک خونی چھاپہ مار کارروائی کی جس کے دوران 11 فلسطینی جاں بحق جب کہ 80 کے قریب شہری گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت مزید پڑھیں