واشنگٹن (ویب ڈیسک ) ایران کے مسودے کا کیا جواب دیا جائے؟ صدر ٹرمپ نے نیشنل سکیورٹی ٹیم سے مشاورت کرلی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کیخلاف فوجی کارروائی پر بھی غور کیا، ایگزیوس کے مطابق ٹرمپ ڈیل چاہتے مزید پڑھیں
تہران(ویب ڈیسک ) ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں کے درمیان امریکا ایران جنگ ختم کرنے کیلئے سفارتی کوششوں پر گفتگو ہوئی دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی ثالثی میں ہونیوالے مذاکرات کے مختلف پہلوؤں مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہناہے کہ اس آبدوز کو امریکا کے انتہائی خفیہ فوجی اثاثوں مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک ) ٹرمپ بدھ کی شام چین پہنچیں گے، امریکی صدر کے دورہ چین کا شیڈول جاری کر دیا گیا ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ کے اعزاز میں جمعرات کی شب عشائیہ دیا جائے گا، امریکا مزید پڑھیں
نیویارک (ویب ڈیسک ) اقوام متحدہ نے ایران امریکا تنازع ختم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا ہے یو این سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے امریکی صدر کے بیان پر ردِعمل میں کہا کہ مزید پڑھیں
لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں حکمران جماعت کو بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست پر کئی برطانوی وزیر مستعفی ہو گئے، وزیراعظم پر بھی استعفیٰ کیلئے دباؤ بڑھ گیا بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد برطانوی حکومت شدید دباؤ کا مزید پڑھیں
غزہ (ویب ڈیسک ) غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں جاری رہیں، صیہونی فورسز نے چار فلسطینی شہید کر دیئے خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں یروشلم کے جنوب مشرقی علاقے ابو دیس مزید پڑھیں
سری نگر(ویب ڈیسک ) بھارتی فوج اپنے دفاع میں بھی ناکام ہوگئی، جبکہ منی پورمیں علیحدگی پسندوں نے آسام رائفلز کے کیمپ پر قبضہ کرلیا مودی حکومت کی انتہا پسند اورمتعصبانہ پالیسیوں کے باعث ریاست منی پورمیں علیحدگی پسند تحریک مزید پڑھیں
ماسکو(ویب ڈیسک ) سعودی عرب اور روس کے درمیان باہمی ویزا فری سفری معاہدہ 11 مئی 2026 سے باقاعدہ طور پر نافذ العمل ہو گیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے شہری مختصر مدت کے سفر کے لئے بغیر مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں ایران کے خلاف جنگ پھر سے شروع کرنے پر غور کیا جائے گا امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق حالیہ مذاکرات مزید پڑھیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے جنگ بندی وینٹی لیٹر پر ہے، ابھی پراجیکٹ فریڈم کے دوبارہ آغاز کا حتمی فیصلہ نہیں کیا امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کی نئی تجاویز احمقانہ قرار دے دیں، مزید پڑھیں
تہران( ویب ڈیسک) ایران کی پارلیمان کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ 14 نکاتی تجویز میں ایرانی عوام کے حقوق واضح طور پر بیان کیے گئے ہیں، انہیں تسلیم کرنا پڑے گا انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں
لندن(ویب ڈیسک) لیبر رہنما جیریمی کوربن نے کہا کہ کیئر اسٹارمر نے ویلفیئر میں کٹوتی کرکے رقم ہتھیاروں اور جنگ پر خرچ کی لیبر رہنما جیریمی کوربن کا کہنا ہے کہ اسٹارمر حکومت نے اسرائیل کو مسلح کیا اور نسل مزید پڑھیں
ماسکو (ویب ڈیسک) روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جاری بحران کے باعث پاکستان روس سے تیل کی درآمدات بڑھانے پر غور کر رہا ہے جبکہ ایران سے متعلق جاری مذاکرات مزید پڑھیں
ڈھاکہ (ویب ڈیسک) ڈھاکہ میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن اور پاکستان ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے ایجوکیشن ایکسپو پاکستان کا انعقاد کیا گیا جس میں بنگلہ دیش کے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے پاکستان ایجوکیشن ایکسپو میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں
ماسکو(ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ایران تنازع جلد ختم ہو جائے گا تاہم انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایسا نہ ہوا تو تمام فریقوں کو نقصان اٹھانا پڑے گا عالمی میڈیا مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے اٹلی میں تعینات امریکی فوجیوں کی ممکنہ منتقلی پر غور کرنے کا عندیہ دیا ہے عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ جب ہمیں ضرورت تھی مزید پڑھیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) ترجمان وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کی تاریخ کا اعلان کر دیا ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے، بیجنگ آمد کے موقع پر مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہے کہ ناکہ بندی کے دوران اب تک 61 ایرانی جہازوں کو واپس بھیجا جا چکا ہے جاری بیان میں سینٹ کام نے کہا کہ ناکہ بندی مزید پڑھیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ امور اور بین الاقوامی سیاست کے ماہر سائمن میبن کا کہنا ہے کہ ایران جنگ بندی مذاکرات میں جلد بازی نہیں کرے گا، ابھی امریکا اور ایران کے درمیان بڑے مسائل برقرار ہیں مشرق وسطیٰ امور مزید پڑھیں
