امریکا کے دو تعلیمی اداروں میں فائرنگ، 2سکیورٹی گارڈ سمیت 3 ہلاک

امریکا کےدو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور  ایک طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کرکےکالج کے دو سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دے دیا

انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں کے بعد اب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھی اسرائیل کو ایک نسل پرست ریاست قرار دے دیا ہے جو فلسطینیوں کے ساتھ ایک ’کمتر نسل سے تعلق رکھنے والے گروہ‘ کے طور پر برتاؤ کرتی ہے۔ مزید پڑھیں

عرب فوجی اتحاد کا حملوں میں 70سے زائد حوثی باغیوں کی ہلاکت کا دعویٰ

سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے عرب فوجی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر 24 حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان عرب اتحاد بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کے مطابق مارب میں حوثی باغیوں مزید پڑھیں

عالمی رہنما سمجھتےہیں جیسے یہاں کل جنگ ہونے والی ہے،یوکرینی صدر

یوکرین روس تنازع میں عالمی رہنماؤں کے بیانات پریوکرینی صدر ولاد میر زیلینسکی برہم  ہوگئے۔ رپورٹس کے مطابق صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے یوکرین کے صدر  زیلینسکی نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئےکہاکہ ‘  افراتفری مزید پڑھیں

بھارتی فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست بہار میں بھارتی فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوجی طیارے میں سوار دونوں پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ فوجی طیارہ ایمرجنسی لینڈنگ کی کوشش مزید پڑھیں

صہیونیوں سے دوستی، عرب امارات میں منشیات اور جنسی سرگرمیاں پھیلنے لگیں

متحدہ عرب امارات میں سرگرم صیہونی باشندوں کی بڑی تعداد  نے اپنی اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو منشیات اور جنسیات کے شعبوں سے مخصوص کر دیا ہے، یہ انکشاف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔ صیہونی حکومت کے چینل بارہ مزید پڑھیں

ایرانی عدالت نے فرانسیسی شہری کو جاسوسی کے الزام میں سزا سنا دی

ایران کی عدالت نے جاسوسی کے الزام میں فرانسیسی شہری کو 8 سال قید کی سزا سنادی۔ خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی شہری کو مئی 2020 میں ایران ترکمانستان سرحدی علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔ خبر ایجنسی نے مزید مزید پڑھیں

امریکہ میں مقیم مسلمانوں کاڈیٹابیس بنایا جائے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)پیرس حملوں کے بعد ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکا میں رہنے والے مسلمانوں کا ڈیٹا بیس بنایا جائے۔مطالبے پر ان کی حریف ہیلری کلنٹن نے کڑی تنقید کی اور کہاکہ مسلمانوں کوتنہاکرنے والوں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گونگے بہرے بچے قرآن سیکھنے لگے!

ریاض(آئی این پی )سعودی عرب میں دو میاں بیوی نے رضاکارانہ طور پر گونگے اور بہرے بچوں کو قرآن کریم تجوید کے ساتھ پڑھانے کے ساتھ ساتھ انہیں حفظ کرانے کا منفرد سلسلہ شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شہری مزید پڑھیں

مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، براک اوباما

کوالا لمپور(آن لائن )امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد دنیا کو یرغمال نہیں بنا سکتے ،داعش کے سربراہ کو جلد ڈھونڈ نکالیں گے ،ہماری کسی مذہب سے جنگ نہیں لیکن دہشت گرد تنظیم داعش کو مزید پڑھیں

دبئی میں پاکستانی ورکر نے دل جیت لئے،مقامی اخبار کا ماہانہ اعزاز یہ دینے کااعلان

دبئی (نیوزڈیسک)مقامی عربی اخبار نے ایک چورکے فرار کو روکنے اور چوری کی واردات ناکام بنانے پر ایک اماراتی اور ایک پاکستانی کو مشترکہ طورپر ماہانہ اعزازیہ دینے کااعلان کیا ہے ۔اخبار ہر ماہ یہ اعزازیہ دیتا ہے مقامی میڈیا مزید پڑھیں

پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا -عرب میڈیا نے بھارت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

جدہ (نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کےلئے اربوں روپے کے پیکج پر تبصرہ کرتے ہوئے عرب میڈیا نے کہاہے کہ پیسے سے سب کچھ نہیں خریدا جاسکتا ¾ بھارتی حکومت کو زمینی حقائق کو دیکھتے مزید پڑھیں

پیرس دہشت گردی ،مسلمانوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کاکسی نے سوچا بھی نہ تھا

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس میں دہشت گردی کے بعد لوگوں میں پھر اسلام مخالف جذبات ابھرنے لگے میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کا تھرٹین الیون امریکی مسلمانوں کےلئے نائن الیون جیسا بن کر سامنے آیا ۔ پیرس میں دہشت گردی پرساری مسلم دنیا مزید پڑھیں

یورپ میں کریک ڈاﺅن،پاکستانیوں کی شامت آگئی

برسلز(نیوزڈیسک) پیرس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد بیلجئیم اوروسط امریکی ملک ہونڈراس میں 8 پاکستانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس کے بعد بیلجئیم کے دارالحکومت برسلزمیں دہشت گردی کے خدشات مزید پڑھیں