یورپی یونین کا روس سے تیل کی تمام خریداری روکنے کا اعلان

یورپی یونین نے یوکرین جنگ کے باعث روس پر پابندیوں کے چھٹے مرحلے میں روس سے تیل کی تمام خریداری روکنے کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین نے آج اسٹراسبرگ میں جاری یورپی پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں

بھارتی شہر جودھ پور میں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہوگئے

بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں  عید سے قبل پرچم لہرانے  پر فرقہ وارانہ فسادات شروع ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چاند رات کو مسلمانوں کی جانب سے عید کی مناسبت سے اپنا جھنڈا لگانا تھا جب مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد کردی

مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے جامع مسجد سری نگر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے سری نگر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی کو بنیادی انسانی و مزید پڑھیں

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا،یکم مئی بروز اتوار عید الفطر ہو گی

افغانستان میں طالبان حکومت نے شوال کا چاند نظر آنے اور کل مورخہ یکم مئی بروز اتوار عید الفطر کا اعلان کردیا۔ افغانستان کی سپریم کورٹ کے سربراہ مولوی عبدالحکیم کے مطابق ملک میں چاند کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ، عید الفطر پیر کو ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد وہاں عید الفطر پیر کو ہوگی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا تاہم چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں مزید پڑھیں

حرمین شریفین میں ختم القرآن کا بڑا اجتماع ،30لاکھ افراد کی شرکت

حرمین شریفین میں 29 ویں شب کو ختم القرآن کا ایک بڑا اجتماع ہوا جس میں 30 افراد نے شرکت کی۔ختم القرآن کی دعا میں  حرمین شریفین کے آئمہ نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی آزادی، اسلام اور مسلمانوں کو مزید پڑھیں

کابل کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ،10 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا کابل کے مغربی حصے کی خلیفہ صاحب مسجد میں ہوا،دھماکے میں مزید پڑھیں

معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا

بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی معروف ہندو موٹی ویشنل اسپیکر مسز سبری مالا نے اسلام قبول کرلیا۔ سبری مالا نے اپنا اسلامی نام فاطمہ سبری مالا رکھا ہے اور اسلام قبول کرنے کے بعد اُنہوں نے عمرے مزید پڑھیں