پاک افغان کشیدگی ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ، محکمہ صحت کی چھٹیاں منسوخ

چمن (بیورو رپورٹ) پاک افغان صورتحال کے پیش نظر ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ڈی ایچ او کے مطابق محکمہ صحت کی ہدایت پرضلع میں ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں ہیں، تمام میڈیکل آفیسرز، مزید پڑھیں

بلوچستان میں باہمی اقتصادی تعاون بڑھانے کے لیے پاکستانی اور ایرانی حکام کا تبادلہ خیال

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل سے ایرانی قونصل جنرل محمد کریم تودیشکی نے ملاقات کی جس میں پاک ایران تعلقات، سرحدی تجارت اور باہمی اقتصادی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران گورنر بلوچستان مزید پڑھیں

سلیم بلوچ کی ہلاکت سے فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد کارروائیوں اور لاپتہ افراد کے بیانیے کی حقیقت بے نقاب

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دہشت گرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتہ افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب ہو گئی، 31جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کے روز ڈومکی ہاؤس گئے جہاں انہوں نے سابق سینیٹر مرحوم میر نبی بخش خان ڈومکی کی اہلیہ، سابق وفاقی وزیر میر حسن خان ڈومکی کی والدہ اور صوبائی وزیر مزید پڑھیں

کوئٹہ میں رمضان سے قبل مہنگائی کا راج، سستا بازار اور سرکاری نرخ نامے محض دکھاوا ثابت

کوئٹہ (بیورو رپورٹ)کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے رمضان سے قبل دعوے محض دعوے ہی رہے، مہنگائی کے باعث شہری مشکلات کا شکار، ذرائع کے مطابق شہر میں رمضان سستا بازار کے نام پر صرف ایک مقام پر سٹالز مزید پڑھیں

دہشت گردی کے چیلنجز کے پیش نظر پولیس اصلاحات اور 46 نئے ایس ڈی پی اوز کی تعیناتی کی منظوری.وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان کو دہشت گردی جیسے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی . وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ(بیورو رپورٹ ) بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہاکہ تشدد سے ریاست کو غیر مستحکم نہیں کیا جا سکتا، ریاست کیخلاف بندوق اٹھانے والوں سے رعایت نہیں برتی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول سروسز اکیڈمی مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے قلات، خضدار، پشین، قلعہ عبداللہ اور خاران میں جم کر بادل برسے، کیچ، تربت، پنجگور، زیارت، چمن، قلعہ مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا رمضان پیکج، 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کو راشن فراہم

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) حکومت بلوچستان نے ماہ رمضان المبارک کے دوران مستحق اور غریب خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ رمضان المبارک میں بلوچستان کے 3 لاکھ 28 ہزار مستحق مزید پڑھیں

این اے 256 خضدار: بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کی خالی کردہ نشست پر ضمنی انتخاب 5 اپریل کو

کوئٹہ (بیورو رپورٹ ) الیکشن کمیشن نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کی خالی کردہ نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق این اے مزید پڑھیں

کوئٹہ ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی جانب سے تربت میں نوجوانوں کے روزگار سے متعلق کیچ سیمینار کا انعقاد

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیر اہتمام تربت میں نوجوانوں کے روزگار سے متعلق کیچ سیمینار سوئم کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد جنوبی بلوچستان میں روزگار کی کمی کے تاثر کو دور کرنا اور دستیاب کاروباری مزید پڑھیں

کوئٹہ میں بسنت کی تقریبات، شہریوں کو محفوظ جشن منانے کی ہدایات

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) لاہور کے بعد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی آج بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا، انتظامیہ اور پولیس ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز مزید پڑھیں

سوئی میں گیس، اسکالرشپ اور ملازمتوں میں تاخیر ناقابل قبول، وسائل پر پہلا حق مقامی آبادی کا ہے . وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ بلوچستان نے سکالرشپ، سوئی میں گیس کی عدم فراہمی اور ملازمتوں میں سست روی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا عوام کا مفاد سب سے مقدم ہے، وسائل پر پہلا حق مقامی آبادی کا مزید پڑھیں

بلوچستان کو توڑنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہونے دیں گے، دہشت گردوں کو بھرپور جواب دیں گے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاکہ 31 جنوری کو دہشت گردی کے واقعات میں شہید پولیس افسران اور اہلکار قوم کا فخر ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا شہدا کے اہل خانہ کو تنہا نہیں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

کوئٹہ (بیورو رپورٹ )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیدرلینڈ کے خلاف شاندار فتح پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک مزید پڑھیں

آپریشن ردالفتنہ انتشار پھیلانے والوں کیلئے واضح پیغام ہے . وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ )وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفتنہ بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے لیے ایک واضح اور دوٹوک پیغام ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوہلو کا ایک روزہ دورہ، 50 کروڑ اضافی گرانٹ اور نئی تحصیلوں کا اعلان

کوئٹہ (بیورو رپورٹ )وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پرکوہلو پہنچے جہاں سابق صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری اور قبائلی عمائدین نے ان کا استقبال کیا ۔ وزیراعلیٰ کے ہمراہ رکن صوبائی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں قانون کی بالادستی، عوامی تحفظ اور ترقیاتی عمل کے تسلسل کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا .وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ )وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 41 بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کی ہلاکت اور بھاری ہتھیاروں و گولہ بارود کی برآمدگی مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید برفباری، لک پاس میں پارکنگ شیڈ منہدم، تمام اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بحال

کوئٹہ (بیورو رپورٹ )ترجمان صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے مطابق ایف سی قلعہ میاں غنڈی، لک پاس میں شدید برفباری کے باعث پارکنگ شیڈ منہدم ہو گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ بھاری مقدار میں جمع ہونے والی مزید پڑھیں

نصیر آباد رینج کے تمام اضلاع میں خواتین پولیس اہلکاروں کو مختلف اہم اور ذمہ دارانہ عہدوں پر تعینات کر دیا گیا ہے.وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں خواتین کو بااختیار بنانے اور پولیس نظام کو عوام دوست بنانے کی جانب ایک اور عملی اور موثر قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے تحت مزید پڑھیں