بلوچستان اسمبلی میں یومِ استحصالِ کشمیر پر قرارداد منظور، بھارتی اقدامات کی مذمت

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور کر لی گئی ، قرارداد وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایوان میں پیش کی ، قرارداد میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیرقانونی اقدامات کی مزید پڑھیں

خاران میں دہشتگردوں کی دراندازی ناکام، سکیورٹی فورسز کے مؤثر ردِعمل پر فرار، 5 شہری زخمی

خاران (بیورو رپورٹ) سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے خاران میں سوشل میڈیا پر مبینہ پروپیگنڈا کے لیے آنے والے فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشتگرد فورسز کے مؤثر ردِعمل کے باعث فرار ہو گئے ، ذرائع کے مزید پڑھیں

تربت سے اغوا کیے گئے 6 مزدوروں کی لاشیں برآمد، تحقیقات جاری

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ضلع تربت سے دو روز قبل اغوا کیے گئے 6 مزدوروں کی گولیاں لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پولیس کے مطابق تربت سے اغوا ہونے والے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، واقعہ کی اطلاع مزید پڑھیں

محسن نقوی نے تربت میں جدید ایف سی ہسپتال کا افتتاح کر دیا

تربت (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تربت میں فرنٹیئر کور بلوچستان (ساؤتھ) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف سی کے جدید ترین ہسپتال کا افتتاح کیا، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکس مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس، انسداد دہشت گردی فورس اور پولیس کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر مزید پڑھیں

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ شہر کے ایک رہائشی کے ہاں ایک ہی وقت میں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جس سے اہلخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، ڈاکٹروں کے مطابق نومولود بچوں میں تین بیٹیاں اور دو مزید پڑھیں

Sarfaraz Bugti Capitalnewspoint.com

پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم ہیں، ریاست مخالف سازشیں ناکام بنائیں گے. سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ پاکستان اور بلوچستان لازم و ملزوم ہیں، ریاست مخالف سازشیں ناکام بنائیں گے، آئی ایس پی آر سمر کیمپ میں 18 شہروں سے آئے 9 ویں سے 12 ویں مزید پڑھیں

سانحہ زیارت میں شہید 7 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ میں ادا

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) سانحہ زِیارت میں شہید ہونے والے 7 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ایوب سٹیڈیم میں ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو، صوبائی وزیر بخت کاکڑ، صوبائی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بغیر بلٹ پروف گاڑی زیارت پہنچ گئے، دہشت گردی کے خلاف قومی اتحاد پر زور

زیارت (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بغیر بلٹ پروف عام گاڑی میں سڑک کے راستے زیارت پہنچ گئے، وہ زیارت میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی مزید پڑھیں

دانا سر کے قریب مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا کے علاقے دانا سر میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 40 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسافر بس کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ ژوب اور ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں

بلوچستان میں 35 نئے اسسٹنٹ کمشنرز تعینات، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں 35 نئے اسسٹنٹ کمشنرز اور 3 قائم مقام اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کر دیے ہیں، بلوچستان حکومت کے حکم پر صوبے بھر اسسٹنٹ کمشنرز اور قائم مقام اسسٹنٹ کمشنرز تعینات کیے گئے، محکمہ سروسز اینڈ جنرل مزید پڑھیں

بلوچستان میں گزشتہ روز سے 5 درمیانے درجے کے زلزلے، ماہرین نے مزید جھٹکوں کا امکان ظاہر کر دیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں کل سے اب تک درمیانے درجے کے 5 زلزلے ریکارڈ کیے گئے ہیں جبکہ آج صبح بارکھان اور قریبی علاقوں میں 5.2 شدت کا زلزلہ بھی ریکارڈ ہوا تھا، محکمۂ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ امیر مزید پڑھیں

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بھاری اسلحہ برآمد

پنجگور (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ضلع پنجگورمیں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کر کے دہشتگردی کی بڑی سازش ناکام بنا دی، سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقہ جیرک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے بھاری مزید پڑھیں

قانون ہاتھ میں لینے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی. سرفراز بگٹی

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے اور تشدد کو فروغ دینے والوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے جاری اپنے بیان میں میر سرفراز بگٹی کا مزید پڑھیں

بلوچستان گرینڈ الائنس کا اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان، بجٹ اجلاس سے قبل احتجاج کی تیاری

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان گرینڈ الائنس نے مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کر دیا، بلوچستان اسمبلی میں آج سہ پہر بجٹ اجلاس منعقد ہوگا، صدر بلوچستان گرینڈ الائنس قدوس کاکڑ کے مطابق بلوچستان بھر مزید پڑھیں

تیزاب گردی کی شکار ڈاکٹر ماہ نور کے چہرے کی گرافٹنگ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری

کوئٹہ (بیورورپورٹ) کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی ڈاکٹر ماہ نور کے چہرے کی پلی گرافٹنگ کردی گئی، ہسپتال ذرائع کے مطابق پلاسٹک سرجن مرحلہ وار گرافٹنگ کرتے رہیں گے، ڈاکٹروں کی ٹیم نے ڈاکٹر ماہ نور کا مزید پڑھیں

تربت میں 120 بستروں پر مشتمل جدید ایف سی ہسپتال عوام کے لیے کھول دیا گیا

تربت (بیورو رپورٹ) عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تربت میں جدید ترین 120 بستروں پر مشتمل ایف سی ہسپتال مکمل کر کے عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے، ایف سی بلوچستان ساؤتھ کے تعاون سے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں تیزاب حملے کے دوران ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ڈاکٹر ماہ نورکی جان بچانے والے وارڈ بوائےعبدالرزاق کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کے مطابق عبدالرزاق ترکئی نے تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کے دوران جان خطرے مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت ڈاکٹروں کے مطالبات منظور کرے گی، ڈاکٹر ماہ نور پر حملے کے بعد ملزم کی ہلاکت اور تحقیقات جاری

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) معاون برائے داخلہ بلوچستان نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ڈاکٹروں کے جائز مطالبات منظور کرے گی، معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر خان یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز سے کل مزید پڑھیں