امیر جماعت اسلامی سے ایران کے سفیر کی ملاقات ،غزہ صورت حال پر تبادلہ خیال

امیر جماعت اسلامی سے ایران کے سفیر کی ملاقات ،غزہ صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر غزہ کی صورتحال، اتحاد امت،پاک ایران گیس پائپ لائن اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر گفتگو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہو جائیگا

اسلام آباد: سینئر وکیل اور پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جاری ہوجائیگا۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

گرفتارشرپسند افغان بلوائیوں کے بیانات منظر عام پر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کی ہدایت پر انتشار اور بدامنی پھیلانے والے گرفتار افغان باشندوں نے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔ ایک گرفتار افغان شرپسند، خیال گل، نے اپنی گفتگو میں کہا کہ “میرا مزید پڑھیں

بیٹی کہہ کر کسی کو چھو نہیں سکتے،یہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے،ڈاکٹر ذاکر نائیک

بیٹی کہہ کر کسی کو چھو نہیں سکتے،یہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے،ڈاکٹر ذاکر نائیک

کراچی: معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایک تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑنے کی وجہ بیان کی ہے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک اس وقت پاکستان کے دورے پر ہیں اور حال ہی میں اسلام آباد میں ایک تقریب میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس اور یوم یکجہتی فلسطین کا خیر مقدم کرتے ہیں،حافظ نعیم

کراچی۔ امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ”الاقصیٰ ملین مارچ“کے لاکھوں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت عصبیت و لسانیت،مسلکی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر اختلاف اور تقسیم پیدا کرنے کے ایجنڈے پر کام کیا جارہا ہے،اسے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاج کے نام پرتخریب کاری کی گئی،آئی جی

اسلام آباد ۔آئی جی پولیس اسلام آباد، علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر ایک انتہائی منظم حملہ کیا گیا، جس کی قیادت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کر رہے تھے۔انہوں نے ڈی آئی جی سید علی رضا کے مزید پڑھیں

نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت، صارفین کے الیکٹرک پر برس پڑے

اسلام آباد ۔نیپرا میں کے الیکٹرک کی طرف سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی سماعت،سماعت کے دوران صارفین الیکٹرک پر برس پڑے، شہریوں کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک نے مہنگی بجلی بنانے کی روایت کو قائم رکھا، کے مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

اسلام آبا د۔چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینہسن نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان پر بات چیت کی گئی۔چیئر مین ایف بی آر نے وزیر اعظم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والا وکیل گرفتار

اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد پولیس نے مصطفین کاظمی مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا

اسلام آباد۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا۔ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء، اور مزید پڑھیں

عدلیہ کس قانون کے تحت کہہ رہی ہے فلاں پارٹی میں چلے جاؤ؟

ہمیں وو ٹ نہیں مولانا فضل الرحمن چاہیے،عرفان صدیقی

اسلام آباد۔ سینیٹ میں حکومتی جماعت کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم کے حوالے سے کہا کہ ہمیں صرف مولانا فضل الرحمان کے ووٹوں کی نہیں، بلکہ خود مولانا کی بھی ضرورت ہے، اور وہ جلد کسی فیصلے مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس،دفاعی منصوبوں کیلئے 45 ارب کی گرانٹ منظور

اسلام آباد۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کر لی گئی۔ اس گرانٹ کے تحت موجودہ مالی مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سے بلاول بھٹو اور شاہد خاقان عباسی کی الگ الگ ملاقاتیں،محمود اچکزئی کا فون

اسلام آباد ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود پاکستان کی تمام اپوزیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن کا افتتاح

اسلام آباد، :چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے اسلام آباد میں بحریہ یونیورسٹی کالج آف میڈیسن (BUCM) کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں

بھارکہو انکلیو ون میں خوش نصیب میڈیا ورکرزکو پلاٹ نمبر الاٹ،ناموں کی لسٹ دیکھنے کیلئے کلک کریں

اسلام آباد ۔ ڈی جی ہاﺅسنگ کی ہدایت پر فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاوسنگ فاونڈیشن نے بھارکہو انکلیو ون میں میڈیا ورکرز کے پلاٹ کی بلٹنگ مکمل کرلی، میڈیا ورکرز کو پلاٹ نمبر الاٹ کر دیئے گئے ۔جمعرات کے روز فیڈرل مزید پڑھیں