federal Minister education capitalnewspoint.com

پاکستانی طلبہ کے لیے امریکی 250 سے زائد سرکاری جامعات میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع، APLU سے اہم شراکت داری کی پیش رفت

واشنگٹن ڈی سی (ویب‌ڈیسک) وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مستحق اور باصلاحیت پاکستانی طلبہ کے لیے عالمی معیار کی اعلیٰ تعلیم کے مواقع بڑھانے کی حکومتی کوششوں کے سلسلے میں ایسوسی مزید پڑھیں

چکوال میں ایف آئی اے کا ٹریپ، آئیسکو لائن سپرنٹنڈنٹ 25 ہزار روپے رشوت لیتے گرفتار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے 28 اگست 2026 کو ضلع چکوال میں ٹریپ کارروائی کے دوران آئیسکو چکوال کے لائن سپرنٹنڈنٹ (ایل ایس-1) ساجد فاروق کو رشوت لیتے ہوئے موقع پر گرفتار مزید پڑھیں

کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں ایک اور ملزم کی پلی بارگین منظور، 40 کروڑ 98 لاکھ روپے کی واپسی

پشاور (بیورو رپورٹ) کوہستان مالیاتی سکینڈل میں ایک اور ملزم نے نیب کے ساتھ پلی بارگین کرلی ، کوہستان مالیاتی سکینڈل میں نامزد ملزم حریق احمد کی پلی بارگین منظور کرلی گئی، ملزم نے 40 کروڑ 98 لاکھ روپے کی مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 31 اگست کو ہوگا، پانچ اہم بل منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے 31 اگست کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا ، پنجاب اسمبلی کا اجلاس 31 اگست بروز پیر دوپہر 2 بجے ہوگا، جس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے، مزید پڑھیں

پمز میں 14 بچوں کی اموات نظامِ صحت پر بڑا سوالیہ نشان ہیں، امیر و غریب کیلئے یکساں سہولیات ضروری . مصدق ملک

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال میں 14 بچوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ ہمارے نظام پر بڑا سوالیہ نشان ہے، ایسے واقعات اس مزید پڑھیں

پنجاب کے 22 اضلاع میں فوجی اہلکار بطور مانیٹرنگ افسر بھرتی کرنے کی منظوری، 60 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ مقرر

لاہور (ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ کیلئے فوجی اہل کاروں کی بھرتی کرنے کی منظوری دیتے ہوئے ان کی بھرتیوں کا پراسس بھی شروع کر دیا ، پنجاب کے 22 اضلاع میں فوجی ملازمین بطور مانیٹرنگ مزید پڑھیں

وفاقی سرکاری ہسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم، خطرناک خامیاں ترجیحی بنیادوں پر دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی ہدایت پر وفاق کے زیر انتظام تمام سرکاری ہسپتالوں میں فوری طور پر فائر سیفٹی آڈٹ شروع کرنے کا حکم دے دیا گیا ، ترجمان وزارت صحت کے مطابق اس حوالے مزید پڑھیں

دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی گئی تو اپنا شوق پورا کرلیں، ہم طویل دھرنا دے سکتے ہیں. حافظ نعیم الرحمان

لاہور (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے اگر کسی نے ہمیں دھرنے سے اٹھانے کی کوشش کی تو وہ اپنا شوق پورا کرلے ، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان مزید پڑھیں

پاک چین دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی اور جدت کے نئے دور میں لے جانا چاہتے ہیں. مریم نواز

بیجنگ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ، مضبوط اور باہمی احترام پر قائم ہے، اب اس دوستی کو ڈیٹا، ٹیکنالوجی اور جدت کے نئے دور میں داخل کرنا چاہتے مزید پڑھیں

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی، رپورٹ میں ذمہ داروں کا تعین اور کارروائی کی سفارش کی گئی، ذرائع نے بتایا کہ انکوائری کمیٹی کے سربراہ سابق سیکرٹری داخلہ شاہد مزید پڑھیں

پنجاب بار کونسل کی ملک میں نئے اور چھوٹے صوبے بنانے کی حمایت، وقت کی اہم ضرورت قرار

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب بار کونسل نے ملک میں نئے اور چھوٹے صوبے بنانے کے مطالبے کی حمایت کرتے ہوئے اسے وقت کی اہم ضرورت قرار دے دیا ، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پنجاب بار کونسل چوہدری ارشد علی ہنجرا نے مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن سسٹم ڈاؤن، محسن نقوی کا فوری خرابی دور کرنے کا حکم

کراچی (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کیا اور کاؤنٹرز پر امیگریشن پراسیس کا جائزہ لیا ، وزیر داخلہ محسن نقوی بیرون ملک جانے والے مسافروں سے بھی ملے اور ان سے امیگریشن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آیت نور کے گھر پہنچ گئے، ملزمان کو سخت سزا دینے کا عزم

ہری پور (بیورو رپورٹ) ہری پور میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آیت نور کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے آیت نور کے والد سے ملاقات کی اور فاتحہ خوانی کی ، آیت نور کے والد نے کہا کہ مزید پڑھیں

کھنہ پل تا کرال چوک سڑک منصوبہ، زیرِ زمین غیر قانونی ٹیوب ویلز کی پائپ لائنز برآمد، 4 ٹیوب ویلز سیل

اسلام آباد (احسان بخاری/سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی ڈی اے کی جانب سے کھنہ پل سے کرال چوک تک زیر تعمیر سڑک کے منصوبے کے دوران زیر زمین غیر قانونی ٹیوب ویلز کی پائپ لائنز نکل آنے مزید پڑھیں

پاکستان میں سالانہ 4 لاکھ بچے جان سے محروم، روزانہ تقریباً 1300 اموات ہوتی ہیں . مصطفیٰ کمال

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک میں ہر سال تقریباً 4 لاکھ بچے ایک سے 5 سال کی عمر کے دوران جان سے محروم ہوجاتے ہیں، یعنی روزانہ تقریباً 1300 بچے مزید پڑھیں

سانحہ پمز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی بنانے کی منظوری، ذمہ داروں کے احتساب کا مطالبہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) قومی اسمبلی سانحہ پمز پر کمیٹی بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی جبکہ سینیٹ میں بھی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے لیے تحریک منظور کر لی گئی ، سینیٹ میں سینیٹر مزید پڑھیں

پنجاب کو جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنا رہے ہیں، نوجوانوں کو ٹیکنالوجی کی تعلیم اور روزگار ترجیح ہے . مریم نواز

بیجنگ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے حکومتی نظام میں شفافیت سے کارکردگی بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کا انکار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست وصول کرنے سے انکار کردیا ، رجسٹرار آفس کا موقف ہے کہ اس نوعیت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت میں دائر ہوسکتی ہیں۔ ستائیسویں ترمیم مزید پڑھیں

امن و امان خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے قانون کے مطابق نمٹیں گے . محسن نقوی

چارسدہ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ریاست امن و امان برقرار رکھنے کی اپنی ذمہ داری پوری کرے گی اور قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا ، مزید پڑھیں

پمز سانحہ, وزیراعظم کی تحقیقاتی کمیٹی نے افسران و عملے کی غفلت ثابت کر دی، تفصیلی رپورٹ 5 روز میں پیش ہوگی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم کی قائم کردہ کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی ہے جس میں پمز ہسپتال کے افسران اور عملہ کی غفلت ثابت ہوئی ہے ، وزیر اعظم کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں عملہ مزید پڑھیں