اعظم سواتی اور عمران خان کیخلاف دونوں مقدمات جھوٹے تھے، بابر اعوان

اسلام آباد(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر اعظم سواتی کے وکیل بابر اعوان نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ آج دو مقدمات تھے دونوں جھوٹے مقدمات تھے،ایک مقدمہ سینیٹر اعظم سواتی اور دوسرا عمران مزید پڑھیں

تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(سی این پی)انسداد دہشتگری عدالت کے جج جوادعباس حسن کی عدالت نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر تھانہ سنگجانی میں درج مقدمہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔گذشتہ روز سماعت مزید پڑھیں

نوجوان کا اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں قتل، گورنر سندھ نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے تین دن کا وقت دیدیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کورنگی کے نوجوان اظہر کی اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں موت پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے تین دن کا ٹائم دے دیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری عوامی کالونی تھانے پہنچے جہاں انہوں نے ایس ایچ او مزید پڑھیں

اہم شخصیات کے کیسز کی سماعت کرنے والے جج کا تبادلہ

وفاقی دارالحکومت میں اہم شخصیات کے کیسز کی سماعت کرنے والی احتساب عدالت کے جج کا تبادلہ کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد کا جج تعینات کردیا گیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر ایک بار پھر فیصلہ نہ ہو سکا

متنازع ٹوئٹس کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر ایک بار پھر فیصلہ نہ ہو سکا۔متنازع ٹوئٹس کیس میں گرفتار تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج بھی نہ مزید پڑھیں

ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنے والا ڈاکو بھی شہریوں کے تشدد سے ہلاک

شہر قائد میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے شہری کو قتل کر دیا، شہریوں نے قتل میں ملوث ڈاکو کے فرار کی کوشش ناکام بنا دی اور اسے بھی قتل کر ڈالا۔پولیس کے مطابق کورنگی میں اظہر نامی شہری مزید پڑھیں

بی جے پی میرے نہیں بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ہونے والی نفرت کیخلاف احتجاج کرے، بلاول بھٹو

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بلاول بھٹو کے نریندر مودی کے خلاف ریمارکس پر ملک گیر احتجاج کیا، جس پر پاکستان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بی جے پی میرے خلاف نہیں بلکہ مزید پڑھیں

مسافر وین کے اندر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں

خیبرپختونخوا کے شہر ہنگو میں مسافر وین کے اندر فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شہری زخمی ہوگیا۔ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) عاصف بہادر نے میڈیا  کو بتایا کہ وین میں موجود مسافروں کے مزید پڑھیں

عامر لیاقت مرحوم کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم

کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ کو متعلقہ عدالت میں پیش کرنےکا حکم دے دیا۔پولیس نے ملزمہ دانیہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا جس دوران عدالت نے تفتیشی مزید پڑھیں

صدی کی بدترین کسادبازاری غریب ممالک کو متاثر کر رہی ہے، بلاول بھٹو

 وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی معاشی نظام ترقی پذیر ممالک کے مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔اقوام متحدہ میں چین اور جی 77 وزارتی کانفرنس سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول مزید پڑھیں

پاکستان چائنا انسٹیٹیوٹ کے یوتھ انگیجمنٹ پروگرام میں بلوچ طلبا کی شرکت

پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ چینی سفارتخانے کے تعاون سے یوتھ انگیجمنٹ پروگرام کے ایک حصے کے طور پر اسلام آباد میں یونیورسٹی آف گوادر کے 12 طلباء کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس اقدام کا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو مزید پڑھیں

اے این ایف نے ماتحت عدالتوں کے فیصلے ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ماتحت عدالت کے فیصلے سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیے۔اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے وکیل نے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ عدالت نمبر 2 نے مزید پڑھیں

خورشید شاہ کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت

نیب عدالت نے وفاقی وزیر خورشید شاہ کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں وفاقی وزیر خورشید شاہ سکھر کی نیب عدالت میں پیش ہوئے۔خورشید شاہ کے وکیل مکیش کمار کا مزید پڑھیں